پی پی 13 سال سے سندھ کےعوام کا استحصال کررہی ہے، فرخ حبیب

 اسلام آباد:وزیرمملکت برائے اطلاعا ت و نشریات  فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس نے بھی گراں فروشی کی کوشش کی اس کے خلاف کاروائی کی گئی،سندھ حکومت نے عوام کو مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑدیا ہے،پیپلزپارٹی تیرہ سال سے سندھ پر حکومت کرکے عوام کا استحصال کررہی ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات  مزید پڑھیں

موبائل ٹرمینیشن ریٹ 0.70 روپے سے کم کرکے 0.50 روپے فی منٹ کردیے گئے

 اسلام آباد: پی ٹی اے نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 0.70 پیسے فی منٹ سے کم کر کے 0.50 پیسے فی منٹ کر دیا۔  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یکم جنوری 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ (ایم ٹی آر) 0.70 پیسے فی منٹ سے کم کر کے 0.50 پیسے فی منٹ کر دیا ہے، مزید پڑھیں

مریم نواز آخر کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی بتایا جائے مریم نواز آخر کس حیثیت سے حکومتی میڈیا سیل چلا رہی تھیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا

 کراچی: سندھ اسمبلی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا۔                سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 سندھ اسمبلی میں پیش کیا جو منظور کرلیا گیا۔ سندھ اسمبلی نے ٹیلی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بن گئیں

 راولپنڈی: پاک فوج کی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزید پڑھیں

کچرا کنڈی سے جھلسی ہوئی حالت میں ملنے والا نوزائیدہ بچہ اسپتال منتقل

 کراچی: گلشن حدید میں کچرا کنڈی سے نوزائیدہ بچہ جھلسی ہوئی حالت میں ملا ہے جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ گلشن حدید کے علاقے میں قائم عائشہ اسپتال کے قریب کچرا کنڈی سے نوزائیدہ بچہ ملا جوکہ جھلسی ہوئی حالت میں تھا اور گمان تھا کہ کسی نے نوزائیدہ کو جلانے کے بعد مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کا انہدام روکنے کے لیے احتجاج، شارع فیصل میدان جنگ بن گئی

کراچی: نسلہ ٹاور کو بچانے کے لیے بلڈرز اور ڈیولپرز میدان میں آگئے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شارع فیصل میدان جنگ بن گئی، لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی جب کہ آباد نے ملک بھر میں تعمیراتی پروجیکٹس پر کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق مزید پڑھیں

حوالہ و ہنڈی پر کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ، 2 کروڑ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

 راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حوالہ و ہنڈی پر کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دو کروڑ مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ ایف آئی اے کمرشل بیکنگ سرکل اسلام آباد نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی سفارشات پر عملدرآمد کرتے ہوئے راولپنڈی میں کرنسی ایکسچینج کے کاروبار کے مزید پڑھیں

انتظار مسافروں کا مقدر بن گیا، 14 ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

 لاہور: ریلوے پلیٹ فارموں پرگھنٹوں ٹرینوں کا انتظار کرنا مسافروں کا مقدر بن گیا ہے اور ریلوے نیٹ ورک پر چلنے والی 14 ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں۔ ریلوے کے پاس مسافر بوگیوں کی کمی کی وجہ سے ٹرینیں روزانہ گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں اور مسافروں کو ریلوے پلیٹ فارموں پر ٹرینیں لیٹ ہونے مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی گریجویٹ ہوگئیں

 لندن: نوبل انعام یافتہ لڑکی ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلی۔  ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاالدین یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اپنی بیٹی کی گریجوایشن مکمل ہونے کی خبر شیئر کی اور ساتھ ہی تصاویر بھی اپ لوڈ کیں۔ ضیاالدین یوسف زئی کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں مزید پڑھیں