ملک میں صرف عمران خان لیڈر ان کے علاوہ باقی بونے ہیں، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈرنہیں، ان کےعلاوہ باقی بونے ہیں۔ جہلم میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ لوگوں کو لالچ دیکر الیکشن لڑتی ہے، اور ووٹ کوعزت دو کا نعرہ مزید پڑھیں

نسلا ٹاور گرانے کا کام جاری، عمارت کے اطراف  میں دفعہ 144نافذ

کراچی: سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور گرانے کا کام جاری ہے،ضلعی انتظامیہ نے نسلا ٹاور کے اطراف  میں دفعہ 144نافذ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالتی حکم پر نسلا ٹاور کو مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، عمارت کے اردگرد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی،شارع فیصل سے شارع مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی نےمہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے، جے آئی یوتھ کے کارکنان نے ڈی چوک پر لگی خاردارتاریں اور دیگر رکاوٹیں ہٹادیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی یوتھ کےکارکنان جب ریڈ زون پہنچنے  میں کامیاب ہوگئے تو جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت نے کارکنان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا این اے 133 لاہور میں پیسوں سے ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کا نوٹس

اسلام آباد: این اے 133 لاہور ضمنی انتخاب میں پیسوں سے ووٹ خریدنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ ریٹرننگ افسر این اے 133 نے کمشنر لاہور اور آئی جی پنجاب سمیت چیرمین نادرا اور پیمرا کو نوٹس جاری کردیا ہے، ریٹرننگ افسر نے ویڈیو میں نظر آنے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت کو وارننگ کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ڈی چوک پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصہ بعد پھر نوجوانوں کو ڈی چوک بلائیں گے،آج حکومت کو بھر پور وارننگ دے دی ہے۔ ڈی چوک کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں نے مزید پڑھیں

احتیاط نہ کی گئی تو آنے والے 5 برسوں میں ہر پاکستانی ذیابطیس میں مبتلا ہوگا، ماہرین

اسلام آباد: ماہر ذیابیطس نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے پانچ برسوں میں پاکستان کا تقریباً ہر فرد ذیابطیس میں مبتلا ہوگا جس کے بعد دنیا ہمیں بیمار قوم کے نام سے پکارا کرے گی۔ انہوں نے یہ بات پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کی 19ویں سالانہ کانفرنس میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر رجسٹرڈ کورونا لیبز کے کام کرنے کا انکشاف

ماہرین پر مشتمل محکمہ صحت کی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کام کرنے والی چاروں نجی کووڈ 19 ٹیسٹنگ لیبز صوبائی حکومت سے رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ ان لیبارٹریز کے عملے کے اراکین غیر تربیت یافتہ ہیں جبکہ وہ انفیکشن کے پھیلاؤ کی روک تھام کی ہدایات پر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے ادھار تیل خریداری کے معاہدے کے منظوری دے دی

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے ادھارپرتیل خریداری کامعاہدہ کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو اکنامک ڈویژن کی جانب سے سرکولیشن سمری بھجوائی گئی جس کی کابینہ نے منظوری دے دی۔معاہدے کے متن کے مطابق سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100ملین ڈالر کا ادھار تیل دیگا اور پاکستان مزید پڑھیں

حکومت بتائے عمارتوں کو بچانے کیلیے کس محکمے سے این او سی لیا جائے ، محسن شیخانی

کراچی :آباد کے چیئرمین محسن شیخانی، محمد حنیف میمن ودیگرعمارتیں مسمار کرنے کے خلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز کو بتایا جائے کہ تعمیراتی پروجیکٹ کی منظوری مزید پڑھیں

اسلامی اقدار اور علم سے دوری مسلمانوں کے زوال کے اسباب ہیں

کراچی(رپورٹ:حماد حسین)مسلمانوں کے زوال کا سب سے بڑا سبب، اسلام سے دوری ہے۔ ہم لوگ اپنی مذہبی اقدار بھول چکے ہیں۔ آگے بڑھنے کے لیے سود جیسی لعنت سے بھی نہیں بچتے اور آرام سے سود کو استعمال کرتے ہیں‘آج کا مسلمان اسلامی نظریہ حیات کو مکمل ضابطہ حیات کی حیثیت سے قبول ہی نہیں مزید پڑھیں