گورنر پنجاب چودھری سرور نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مخصوص نشستوں کی تجویز د یتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو صرف ووٹ کا حق دینا کافی نہیں، ان کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر بھی نمائندگی بھی ملنی چاہیے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور سے برمنگم کے لارڈ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گیس کی قلت ،گھروں کے چولہے ٹھنڈے ،شہری ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پرمجبور
ملک بھر میں گیس کی قلت شدید ہوگئی ہے، گھروں میں تین وقت کا کھانا پکنا بھی مشکل ہوگیا ہے، شہری ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، پشاور، کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو گیس کی قلت کا سامنا ہے، ہوٹل مالکان نے گیس پریشر میں کمی مزید پڑھیں
اے ایس ایف ایک مثالی ادارہ ہے، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اے ایس ایف ایک مثالی ادارہ ہے، جن نوجوانوںنے اپنی ٹریننگ مکمل کی ان کی ٹریننگ ان کے مستقبل میں کام آئے گی، کورونا وباء کے دوران ایئرپورٹ پر ہمیشہ اے ایس ایف عملے کی تعریف سنی، مسافر ایئرپورٹ پر پیش آنے والی مشکلات کی وجہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس ڈی لسٹ
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری کا کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 29 نومبر 2021 ء بروز پیر کو رکن قومی اسمبلی علی مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام میں توسیع کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام میں توسیع کی منظوری دے دی، وظائف صرف سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو ملیں گے۔ طالبات کو تین ہزار جبکہ طلبا کو 2500 روپے کا وظیفہ ملے گا۔ پنجاب حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کی توسیع کی منظوری دیتے ہوئے محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کو مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کاکورونا فنڈز میں کرپشن کی تحقیقات کا مطالبہ
پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم کورونا فنڈز میں کرپشن کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کورونا فنڈ عوام کی امانت ہے، تباہی سرکار نے کورونا فنڈ کو بھی نہیں بخشا ، کورونا فنڈ میں کرپشن کا یہ ابھی ٹریلر مزید پڑھیں
آئس فروخت کرنیوالوں کیخلاف عمر قید یا پھانسی جیسے قوانین بنائے جائیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے انسداد منشیات ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ فیملی والی گاڑیوں کو اینٹی نارکوٹکس کی خاتون اہلکار چیک کریں، مرد اہلکار فیملیز والی گاڑیوں کو نہ چیک کریں۔کمیٹی نے ہدایت کی کہ آئس فروخت کرنیوالوں کیخلاف عمر قید یا پھانسی جیسے قوانین بنائے جائیں،کنوینئر کمیٹی کی جانب سے مزید پڑھیں
تجاوزات کیخلاف آپریشن کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
مسلم لیگ(ن) نے تجاوزات مافیا کے خلاف فوری آپریشن کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ۔رکن اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں جگہ جگہ تجاوزات قائم ہیں ،انتظامیہ نے تجاویزات مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی ہوسٹلوں سے نکالے گئے طلباء کا احتجاج جاری
پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹلوں سے نکالے گئے 71 طلباء کا ساتویں روز بھی احتجاج جاری رہا۔ بتایا گیا ہےکہ پنجاب یونیورسٹی ہوسٹلوں میں غیر قانونی طور پر مقیم نکالے جانے والے طلباء نے گزشتہ رات بھی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کے دفتر کے باہر گزاری جو ان طلباء کی جانب سے گزاری جانے والی چھٹی مزید پڑھیں
امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا نے روس کے 27سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے، 30جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے میڈیا کو بتایا کہ 27روسی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو امریکا سے مزید پڑھیں