وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان روابط کو مزید فروغ دیا جائیگا پاکستان ڈنمارک کی مختلف شعبوں میں اعلیٰ مہارت سے استفادہ کریگا دونوں ممالک کاروباری رکاوٹوں کو ختم کرینگے ۔ وزیر داخلہ نے یہ باتیں ڈنمارک کی سفیر لیزروزون ہوم سے ملاقات کے دوران کہیں،ملاقات میں دوطرفہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خان صاحب ! شیشے کے گھر میں رہ کرپتھر نہیں مارتے، مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پہ پتھر نہیں مارتے۔ عوام کی افلاس بے بسی بھوک بے روزگاری اور معاشی تباہی دیکھ کر اب آپ کے جھوٹوں کا جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا ۔ مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں
عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر پارسا نہ بنیں، حافظ حمد اللہ
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ریاست مدینہ کا نام لے کر زیادہ پارسا بننے کی کوشش نہ کریں۔وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میںکہا کہ عمران خان کرپٹ اور چوروں کے سردار ثابت ہوگئے ہیں، وزیر اعظم کی کابینہ کے لوگوں کے نام کیا پنڈورا مزید پڑھیں
“عمران خان اقتدار کی خاطر پاکستان کے مستقبل سے کھیل ر ہے ہیں”
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک کی آنے والی نسلوں کو کئی ہزار ارب کے قرضوں میں دھنسا دیا ہے،”عمران خان اقتدار کی خاطر پاکستان کے مستقبل سے کھیل ر ہے ہیں۔ ن لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کی نااہل اور نالائق مزید پڑھیں
سکھ کمیونٹی کا کرتارپور میں ماڈلنگ پر خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
لاہور: پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے گوردوارہ دربارصاحب کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون اور برانڈ کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خاتون ماڈل گوردوارہ صاحب کے احاطے میں کھڑے ہوکر ماڈلنگ کر رہی ہیں، تصاویر وائرل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود سکھ مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000روپے کا اضافہ
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، مزید پڑھیں
شرپسند عناصر کا کالج پرنسپل پر تشدد، سپلا کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ
کراچی: شرپسند عناصر کی جانب سے گلزار ہجری میں واقع سرکاری کالج کے پرنسپل کوتشدد کا نشانہ بنایا گیا، مذکورہ افراد نے کالج پرنسپل کو کمرے میں داخل ہوکر زدو کوب کیا، کالج انتظامیہ نے تشدد کرنے والے دو افراد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج گلزار ہجری مزید پڑھیں
راولپنڈی میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے میں خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا. ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ گوجرخان پولیس نے خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان نے چند روز قبل امدادی سامان دینے کے بہانے خاتوں کو ویران جگہ لے جاکر مزید پڑھیں
بااختیار پارلیمنٹ کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، آصف زرداری
کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں آصف زرداری نے کہا ہے مزید پڑھیں
پب جی پر دوست نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا
لاہور: پب جی گیم پر شادی کا جھانسہ دے کر لڑکے نے کراچی کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے پب جی گیم کے ذریعے دوستی کی اور پھر اسے شادی کا جھانسہ دے کر لاہور بلوالیا، جہاں اسے کئی روز تک ہوٹل مزید پڑھیں