مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ٹوئٹ کر کے کون سے ملک کے آٹا چینی بجلی گیس سبزیاں سستی ہونے کی اطلاع دے رہے ہیں ،عوام کو کچھ دے نہیں سکتے تو کم از کم زبان ہی بند رکھیں ۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سی پیک سے لوگوں کی زندگی میں بہتری لانا ہے،چین
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن کا کہنا ہے کہ سی پیک سے لوگوں کی زندگی میں بہتری لانا ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے اہم منصوبے گوادر پورٹ کا ہدف ترقی اور لوگوں کی معاشی زندگی میں بہتربناناا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ سی پیک نے مزید پڑھیں
علاقائی امن کیلئے افغانستان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن واستحکام کیلئے افغانستان پر عالمی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے بحرین کے نیشنل گارڈ کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل شیخ عبدالعزیز بن سعود الخلیفہ سے ملاقات کی مزید پڑھیں
اوگرا کا دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان
اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ، ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 31 پیسے فی کلو گرام کمی کردی گئی ہے، ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر مزید پڑھیں
کورونا ویکسین کے بعد اب بوسٹر ڈوز بھی لازمی لگوانا ہوگی
اسلام آباد: حکومت نے یکم دسمبر سے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے، کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ہیلتھ کیئرورکرز اور 50سال سے زائد عمرکے افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جائےگی۔ مزید پڑھیں
دفاعی زمین تجارتی مقاصدکیلئے نہیں ہے، حکومت کو زمین واپس دی جائے، گلزار احمد
چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ دفاعی مقاصد کے لیے حاصل کی گئی زمین کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے، زمین حکومت کو واپس دی جائے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی محمد امین احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن مزید پڑھیں
انتخابی اصلاحات کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ گیم کھیلا جا رہا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات کے نام پر سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ گیم کھیلا جا رہا ہے اور خان صاحب سازش کررہے ہیں جس سے اوورسیز پاکستانیوں کا نقصان ہے لیکن ہم ہمیشہ ان کے حقوق کا تحفظ کرنا چاہیں گے مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 10 جاں بحق، 475 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 10 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 728 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 10 مریض انتقال کرگئے جب کہ 475 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 84 ہزار مزید پڑھیں
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق آئی آئی چندریگر روڑ سے متصل پی ٹی سی ایل کی عمارت کے ساتھ خالی پلاٹ میں لگی، خالی پلاٹ پر کچرا موجود تھا جس میں آگ لگی۔ اطلاع ملنے پر پولیس سمیت فائربرگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ مزید پڑھیں
مجھے گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی، رسمی عہدہ دیکر سائیڈ لائن کردیا، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انہیں گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے انہیں رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن پر کردیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ ہماری حکومت پولیس اور عدلیہ میں اصلاحات کرنے میں ناکام رہی ہے، پولیس، عدلیہ اور پراسیکیوشن مزید پڑھیں