کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی نئی لہر ’’ایمی کرون‘‘ کے پیش نظر صوبے بھر میں نئی پابندیاں عائد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے افریقا سے پھیلنے والی سارس کووٹو کی نئی لہر ’’ایمی کرون‘‘ کے خدشے اور کورونا ویکسی نیشن مہم میں سست روی پر سی کیٹگری میں شامل اضلاع میں پابندیاں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بیروزگار نوجوان کی شاپنگ مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی
کراچی: راشد منہاس روڈ پر واقع لکی ون شاپنگ مال کی تیسری منزل سے بے روزگار نوجوان نے چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آج شام 5 بجے راشد منہاس روڈ پر واقع لکی ون شاپنگ مال کی تیسری منزل سے 30 سالہ زہیر حسین ولد محمد ہاشم عابدی نے چھلانگ لگاکر خودکشی مزید پڑھیں
حکومت کا کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین بوسٹر ڈوز سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے اور بوسٹر ڈوز لگانے کا آغاز یکم دسمبر سے ہو گا۔ کورونا بوسٹر ڈوز مرحلہ وار لگائی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرتے ہوئے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کی بجائے پیٹرولیم لیوی میں چار روپے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت ہر 15 پندرہ دن بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا بیشی مزید پڑھیں
نومبر میں مہنگائی21ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں مہنگائی نئی بلندیوں کو چھورہی ہے اور نومبر میں مہنگائی کی شرح 21ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ حکومت کے انتظامی فیصلے اور روپے کی گرتی ہوئی قدر کے باعث اشیائے خوراک، بجلی سمیت ہر شے عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جارہی ہے۔ پاکستان بیورو مزید پڑھیں
کراچی:ڈکیتی مزاحمت پرشہریوں کی جان کوخطرات
کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کی جان لینا یا زخمی کرنا معمول بن گیا،ایف بی ایریا میں ڈکیتی مزاحمت پرملزمان نے شہری کو گولیاں مار دیں اور بے خوف ملزمان سب کے سامنے شہری کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پرشہریوں کی جان لینایازخمی کرنامعمول بن گیا، ایف بی مزید پڑھیں
سائبیرین ہوائیں آگئیں،کراچی میں ٹھنڈک بڑھنے لگی
کراچی:شہر میں سائبیرن ہوائیں آگئیں،ٹھنڈک بڑھنے لگی، محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات کے وقت شہر میں موسم سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثرانداز نہیں ہورہا ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بھی سردی کی شدت میں مزید پڑھیں
گیس بحران:ایس ایس جی سی اہم فیصلوں پر عمل کرنے میں غیر سنجیدہ
صوبہ سندھ میں گیس بحران پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایل پی جی پلانٹ جامشور جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل)کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ایس ایس جی سی بورڈ فیصلے پر عمل کرنے میں غیر سنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس بحران پر مزید پڑھیں
سندھ میں بوسٹر شاٹ کیلیے فائزر ویکسین کی قلت
فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کراچی بھر کے تمام ویکسین مراکز اور اسپتالوں میں محدود تعداد میں دستیاب ہے اور لوگوں کی مخصوص تعداد ہی مفت ویکسین لگوا سکتی ہے۔ سندھ کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ عوام کو بوسٹر شاٹ ایک ہزار 270 روپے میں دستیاب ہوگی اور اس کے لیے نیشنل بینک مزید پڑھیں
گرینڈ آپریشن،واٹر بورڈ نے منگھوپیرمیں ہائیڈرنٹ مسمار کردیا
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی ہدایات پر اینٹی تھیفٹ سیل واٹر بورڈ نے منگھوپیر ڈسٹرکٹ ویسٹ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کے خلاف بڑا آپریشن کرکے ہائیڈرنٹ مسمار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سید ناصر حسین شاہ اور ایم ڈی کراچی واٹر بورڈ انجینئر مزید پڑھیں