ملک میں چینی بحران کی وجہ جو ہمارے حکمران بتاتے ہیں، حقیقت اس کے بالکل متضاد بھی ہوسکتی ہے. ایسی مثالیں ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ میں بہت عام ہیں جب ایک مجرم دوسرے مجرم کیخلاف مدعی بن جاتا ہے اور عوام کی نظروں سے سچ اوجھل رہ جاتا ہے. چینی بحران کا پی پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پبلک اکائونٹس کمیٹی کی یوٹیلیٹی اسٹورز کو ختم کرنے کی تجویز
اسلام آباد(صباح نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز کو مکمل طور ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس رانا تنویر کی زیر صدارت ہوا جس میں انکشاف ہوا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر غیرمعیاری اشیاء فروخت نہ کرنے کی رپورٹ دے کر گھٹیا اشیا فروخت کی گئیں، یوٹیلٹی اسٹورز نے غیرمعیاری مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ ڈائریکٹر ملٹری لینڈ پر توہین عدالت لگانے کا انتباہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دہلی کالونی میں 66 اسکوائر یارڈ پر قائم 6 منزلہ عمارت بنانے سے متعلق بڑا حکم، سندھ ہائیکورٹ نے 4 ہفتے میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے افسران کیخلاف کارروائی مکمل کرنے اور ریٹائرڈ ملازمین و افسران کا معاملہ نیب کو ارسال کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر فیصلے پر مزید پڑھیں
صدر نے صحافیوں سے متعلق ایکٹ 2021 ء پر دستخط کردیئے
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنل ایکٹ2021ء پر دستخط کردیے۔اس حوالے سے اسلام آباد میںتقریب ہوئی،جس میں صدرمملکت عارف علوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری شریک ہوئے۔اس موقع پر صدر مملکت نے خطاب میں کہاکہ آج تاریخی قانون پر دستخط کیے گئے ہیں ، صحافی مزید پڑھیں
تعمیرات سے متعلق آرڈیننس گورنر کو ارسال ،سندھ بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بند کرنے کا فیصلہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے خلاف ضابطہ تعمیرات سے متعلق آرڈیننس گورنر کو ارسال کردیا جبکہ صوبے بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خلاف ضابطہ تعمیر کی جانے والی رہائشی عمارتوں ودیگر تعمیرات کو ریگولرائز کرنے سے متعلق مزید پڑھیں
سی پیک منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان انسداد اسمگلنگ کے اقدامات سے متعلق اجلاس کی صدار ت کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ مزید پڑھیں
ٹی ایل پی کی طرح ایم کیوایم کے جرائم معاف کئے جاسکتے ہیں،پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے
اسلام آباد (میاں منیر احمد) ٹی ایل پی کی طرح ایم کیو ایم کے جرائم معاف کیے جا سکتے ہیں‘ پاکستان میں سب کچھ ممکن ہے ‘ شہر قائد کے سیاسی خلا کو پر کرنے کے لیے مافیا کی سرپرستی قوم کے ساتھ ظلم ہو گا‘ کراچی الگ صوبہ بھی بن سکتا ہے‘ مقتدرہ نے مزید پڑھیں
سی این جی ایسوسی ایشن کا گیس بندش کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
کراچی:سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیر گلزار پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی (کامرس رپورٹر) سی این جی ایسوسی ایشنز نے سندھ اور بلوچستان میں ڈھائی ماہ کے لییسی این جی اسٹیشنز کو گیس کی بندش کا فیصلہ مسترد کردیا اور عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ طویل گیس بندش کے مزید پڑھیں
بلدیاتی قانون کیخلاف جماعت اسلامی کے شہر بھر میں دھرنے ،کالا قانون مسترد
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی بل کی منظوری کیخلاف کے ایم سی بلڈنگ کے باہر دھرنے سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کی وڈیرہ شاہی آمریت مسلط کرنے ، شہری اداروں پر قبضے اور کراچی دشمن کالے بلدیاتی قانونی کے خلاف بدھ کو کراچی بھر میں 11مقامات مزید پڑھیں
آباد نے تعمیراتی صنعت کے تحفظ کیلئے 5 نکاتی مطالبہ پیش کردیا
کراچی: چیئرمین آباد محسن شیخانی پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا ہے کہ حکومت سے کوئی مراعات یا زمین نہیں مانگتے،ہمیں قانون کے مطابق کام کرنے کی اجازت دی جائے،سندھ میں تعمیراتی شعبے کی ترقی اور تحفظ کے لیے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں