معروف شاعر استاد دامن کی برسی کل منائی جائے گی

پنجابی کے معروف شاعر استاد دامن کی37ویں برسی کل منائی جائے گی۔  اس سلسلے میں ادبی حلقوں کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجن میں استاد دامن کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔استاد دامن 9فروری 1911ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام مزید پڑھیں

عاشق رسولؐ غازی علم دین شہید کا 113 یوم پیدائش کل  منایا  جائیگا

حرمت رسول ؐ پر جان قربان کرنے والے عاشق رسولؐغازی علم دین شہید کا 113یوم پیدائش  کل 4دسمبرہفتہ کو منایا جائے گا۔  اس سلسلے میں ملک بھر میں منعقدہ مختلف تقریبات میں غازی علم دین شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ غازی علم دین شہید 4دسمبر 1908ء کولاہور کے علاقہ کوچہ چابک سواراں مزید پڑھیں

میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا

پاک فوج کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا50واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا۔ ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ میجر اکرم شہید ، 14 اپریل 1938ء کو جہلم کے علاقہ پنڈ دادن خان میں پیدا ہوئے ان کے والد ملک سخی مزید پڑھیں

مریم صفدر  نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر اپنے بیٹے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی جس کے باعث وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گی۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ جنید صفدر کا ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہو گا جس کی تیاریاں جاری ہیں، مزید پڑھیں

وسیم اکرم کو دبئ کا گولڈن ویزا جاری

قومی ٹیم کے سابق کپتان سوئنگ کے سلطان کو انکی کرکٹ کی خدمات کے لئے گولڈن ویزا جاری کیا گیا . سماجی رابطہ  کی ویب سائٹ پے ٹوئٹ کرتے ہوا کہا کہ  اعزاز کی بات ہے کہ کرکٹ میں میری خدمات کی وجہ سے مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے. وسیم اکرم نے مزید بتایا مزید پڑھیں

کورونا ویرینٹ اومی کرون ،سندھ میں پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تیاری

کراچی:کورونا وائرس کی نئی لہر اومی کرون کے خدشات ،سندھ میں پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تیاری ، بازار بھی صبح 8بجے سے شام 6بجےتک کھولنے کے لئے تجاویز بھی زیر غورہے سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی نئی کہر اومی کرون کے خدشات کے پیش نظر حفاظی اقدامات کرتے ہوئے جمعہ 3دسمبر مزید پڑھیں

معذور افراد کی بحالی کے لیے اقدامات کیے جائیں، جاوید قصوری

لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2دسمبرکو معذوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ وہاں رہنے والے تمام افراد اپنی استعداد کے مطابق کردار ادا کریں۔ جاوید قصوری کا کہنا ہے مزید پڑھیں

معید یوسف کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی جہاں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور افغانستان میں پائیدار امن کے لیے حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق قومی مزید پڑھیں

اپوزیشن کا حکومت کی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی بریفنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے باہمی مشاورت کے بعد حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی ’اِن کیمرا‘ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے اپنا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ 6 دسمبر 2021 کو حکومت کی جانب سے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسمگلروں اور منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے چینی، گندم، یوریا اور پیٹرول کے اسمگلروں اور منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ’قیمتوں میں فرق کی وجہ مزید پڑھیں