خلافت عثمانیہ کی طرح پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دی جارہی ہے

کراچی (رپورٹ: قاضی جاوید)خلافت عثمانیہ کی طرح پاکستان کونقصان پہنچانے کے لیے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دلوائی جارہی ہے‘آئی ایم ایف کی خواہش پر اسٹیٹ بینک آرڈیننس منظور ہوا تو ملک ٹوٹ سکتا ہے‘ پولیس اور فوج کوتنخواہ بھی نہیں دی جاسکے گی‘گورنرمرکزی بینک کا انتخاب پارلیمنٹ کرے‘شرح سود بڑھنے سے ملک کی معاشی پیداوار مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کالا بلدیاتی قانون کراچی میں جماعت اسلامی کا یوم سیاہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف مسجد خضرا پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے کراچی دشمن کالے بلدیاتی قانون اور شہری اداروں پر قبضے کے خلاف جمعہ کو کراچی میں ’’یوم سیاہ‘‘ منایاگیا۔ شہر بھر میں سیکڑوں مقامات پر احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں

بھارت سے ایک سو سے زائد ہندو یا تری کل پاکستان آئیں گے

لاہور: بھارت سے ایک سو سے زائد ہندو یا تری کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے جہاں پر متروکہ وقف املاک بورڈ کے اعلیٰ حکام اور مقامی ہندو رہنماء مہمانوں کا استقبال کر یں گے۔  بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری رانا شاہد کا کہنا ہے کہ حکو مت پاکستان نے 136 ہندو یا مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری سورج گرہن ہفتہ4دسمبرکو ہوگا،  محکمہ موسمیات

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن ہفتہ 4دسمبر کوہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق  صبح 10 بجکر 29 منٹ ہوگا اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔ مزید پڑھیں

ہماری برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے اور ہماری معیشت مضبوط ہوتی جارہی ہے، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہماری برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے اور ہماری معیشت مضبوط ہو رہی ہے تاہم عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے ساتھ بہتری آئے گی۔ اسلام آبادمیں مشیر تجارت رزاق داؤد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ جو چیزیں مہنگی ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

ای وی ایم شفاف انتخابات کو یقینی بنائے گی جو پاکستان کی دیرینہ خواہش ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینز (ای وی ایم) کے ممکنہ غلط استعمال اور سال 2023 کے آئندہ عام انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے خدشات دور کرنے کی کوشش کی۔ الیکشن ترمیمی بل 2021 پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

۔(ن) لیگ کا ایک بار پھر فوری شفاف انتخابات کا مطالبہ ،ملکی مسائل جھوٹ سے حل نہیں ہوں گے ،شاہد خاقان

اسلام آباد: ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، پاکستان کے مسائل جھوٹ سے حل نہیں ہوں گے، حکومت کے فیصلے کرپشن پر مبنی ہوتے ہیں، انہیں اپنی مزید پڑھیں

منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخر ی کیل ثابت ہوگا،شہباز شریف

لاہور(نمائندہ جسارت)ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، حکومت ہر ماہ مہنگائی، نااہلی کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے منی بجٹ لانے کے اعلان مزید پڑھیں

۔43 لاکھ افراد معذور ہیں،بے رحم حکمرانوں نے کچھ نہیں کیا،سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں معذوری کا شکار لاکھوں افراد بنیادی حقوق سے محروم کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان بیت المال، محکمہ سوشل ویلفیئر اور حکومت کا احساس کفالت پروگرام معذور افراد کی رجسٹریشن کر کے مستقل مالی امداد کو یقینی بنائے۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پر الزامات، اعظم سواتی نے بھی معافی مانگ لی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان پر الزامات لگانے کے معاملے پر فوادی چوہدری کے بعد وزیر ریلوے اعظم سواتی نے بھی معافی مانگ لی ہے۔ الیکشن کمیشن پر الزامات سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی زیرِ صدارت ہوئی جس میں وزیر ریلوے اعظم سواتی کی جانب سے ان کے وکیل مزید پڑھیں