گوادر دھرنا،حکومت بے حسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہے،جاوید قصوری

لاہور ( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام تقریباً 20روز سے سڑکوں پر دھرنا دیے ہوئے ہیں مگر وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتوں نے بے حسی کی چادر اوڑھ رکھی ہے اور ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ گوادر بلوچستان کے عوام کو مزید پڑھیں

بدین ،یوم ثقافت بھر پور جوش و خروش سے منایاگیا

بدین(نمائندہ جسارت)ضلع بھر میں یوم ثقافت سندھ روایتی جوش خروش سے منایا گیا اور ثقافتی ریلیاں نکالی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم ثقافت سندھ کے موقع پر میڈیا گروپ کی اپیل پر نکالی گئی ریلی میں سیاسی سماجی علمی ادبی کاروباری افراد شہری صحافی اساتذہ اور شاگردوں نے بڑی تعداد میں روایتی لباس میں سندھی مزید پڑھیں

گوادر کو قومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کررہے ہیں، قیصر شریف اور محمد اصغر بھی موجو دہیں لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ گوادر صوبہ بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کا مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کراچی منتقل ،آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (صباح نیوز) نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے کراچی منتقل کردیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج محمد بشیر نے آغا سراج درانی کو کراچی منتقل کرنے کے لیے نیب کو2 روزہ راہداری ریمانڈ دیا تھا۔ آغا سراج درانی کو عدالت عظمیٰ کی مزید پڑھیں

ہماری حکومت ختم کرنے کی کسی میں جرات نہیں‘ پرویز خٹک

پشاور(صباح نیوز) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی ان ہائوس تبدیلی نہیں آرہی ہے ، میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کوئی جرات نہیں کرسکتا کہ ہماری حکومت کو مزید پڑھیں

سیالکوٹ جیسی درندگی بھارت میں عروج پر ہے،لیاقت بلوچ

لاہور( نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ ہجومی تشدد کی بدترین مثال ہے ۔ بھارت میں یہ درندگی عروج پرہے اور ان کا ہدف مسلمان اور دوسری اقلیتیں ہیں ۔ لیکن سانحہ سیالکوٹ نے پوری قوم کے سرشرم سے جھکا دیئے ہیں اس مزید پڑھیں

خواتین کو ترقی کے بہت کم مواقع میسر ہیں،اداروں میں صنفی مسائل کا سامنا ہے

(رپورٹ/ قاضی سراج) خواتین کو ترقی کے بہت کم مواقع میسر ہیں‘ اداروں میں صنفی مسائل کا سامنا ہے‘ ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے‘ واش رومز، نماز اور کھانے کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے‘ زچگی کی چھٹیاں دینے کے بجائے نوکری سے نکال دیا جاتا ہے‘ اوورٹائم کا معاوضہ نہیں مزید پڑھیں

کندھکوٹ میں سندھی ثقافت کے دن تقریبات و ریلیاں

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ سندھی ثقافت کے رنگوں میں رنگ گیا۔ سندھی میڈیا کی کال پر سخی جمن شاہ غازی کے مزار پر حاضری کے موقع پرسندھ دھرتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شہر میں مختلف سیاسی، سماجی تنظیموں اور شہری نوجوانوں کی جانب سے سندھ کی ثقافت کی علامت اجرک وٹوپی پہن کرثقافت کا دن مزید پڑھیں

سندھ کوجاگیرداری نظام کی ضرورت نہیں، خالد محمود سومرو

لاڑکانہ(بیورورپورٹ) جمعیت علماء اسلام لاڑکانہ کے امیر مولانا ناصر خالد محمود سومرو اور محبت علی کھڑو نے سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر کہا ہے کہ سندھی ٹوپی اوراجرک ہماری شان ہمیشہ سے ہے اور رہے گی، سندھ کو سرداری اور جاگیرداری نظام نہیں بلکہ میرٹ، تعلیم، صحت، امن، انصاف اور روزگار چاہیے۔ انہوں مزید پڑھیں

پولیس سندھ حکومت کی غلام بنی ہوئی ہے،محمد اقبال غوری

جھڈو(نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف لیبر رابطہ کونسل تعلقہ جھڈو کے تحت رانا سخاوت علی راجپوت کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے سے تحریک انصاف لیبر کونسل سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری محمد اقبال غوری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت شہید رانا سخاوت علی کے قاتلوں کی گرفتاری میں مکمل مزید پڑھیں