ہرچیز کی ذمے دار حکومت نہیں‘ میڈیا کاکام پیسے کمانا رہ گیا‘ وزیردفاع

اسلام آباد‘پشاور(آئی این پی+آن لائن) وزیر دفاع پرویزخٹک نے سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بات کا ذمے دار حکومت کو نہ بنائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک نے سوال کا جواب دینے کے بجائے میڈیا کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان سے سوال مزید پڑھیں

قومی سلامتی کی پالیسی عوام کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے ترتیب دی گئی ہے، معید یوسف

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ قومی سلامتی کی پالیسی انسانی، اقتصادی اور دفاعی سلامتی کے مابین تعلق کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کی خوش حالی اور تحفط کے لیے تیار کی گئی ہے۔ سرکاری خبرایجنسی ‘اے پی پی’ کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ: وزیراعظم کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کا ملکی سیکیورٹی پر اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا جہاں سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کے بہیمانہ قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ، قومی مزید پڑھیں

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹروں کو عزت دینا بھی سیکھیں، شازیہ مری

 پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے حلقہ 133 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاھور کے بہادروں نے بہادروں اور شہیدوں کی پارٹی کو ووٹ دیکر عزت دی جبکہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹروں کو مزید پڑھیں

فوڈاتھارٹی کی دیسی گھی کی چیکنگ ،2800کلوملاوٹی دیسی گھی تلف

  لاہور: فوڈاتھارٹی نے دیسی گھی یونٹس اور سیل پوائنٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 2800کلوملاوٹی دیسی گھی،کھلے رنگ اور مصنوعی ذائقے برآمدکر کے بناسپتی گھی میں کھلے رنگوں اور کیمیکلز کی ملاوٹ سے تیار دیسی گھی تلف کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کے مطابق ملاوٹی دیسی مزید پڑھیں

لاہور، ماڈل ٹاون کچہری سے خطرناک مقدمات کے سینکڑوں قیدی فرار

لاہور کی ماڈل ٹاون کچہری سے خطرناک مقدمات کے درجن سے زائد قیدی فرار ہو گئے، قیدی سیکیورٹی اہلکاروں کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بخشی خانے کا دروازہ توڑ کر فرار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ماڈل ٹان کچہری میں مختلف مقدمات میں جیل سے قیدیوں کو پیشی کے لیے لایا گیا۔ مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا سرگرم ،ہم ان کے خلاف کچھ نہیں کرسکتے 

  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں پارلیمانی سیکرٹری برائے تعلیم وجیہہ قمر نے انکشاف کیاہے کہ قائداعظم یونیورسٹی میں ڈرگ مافیا سرگرم ہے جس کے خلاف ہم کچھ نہیں کرسکتے ہیں،ادروں سے منشیات فروشی کاپوچھتے ہیں تو سب اچھاہے کی رپورٹ دی جاتی ہے یونیورسٹیوں کے حالات بہت خراب ہیں۔ قائمہ مزید پڑھیں

 رحمت اللعالمین ؐاتھارٹی بے لاگ جائزہ لے  معاشرہ یہاں تک کیسے پہنچا، علامہ ساجد نقوی

  قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ پیغمبر اکرم ؐ نے جاہلیت کی رسوم اور اصرو اغلال کا خاتمہ کیا، نیشنل رحمت اللعالمین ؐاتھارٹی حالات کابے لاگ جائزہ لے کہ معاشرہ یہاں تک کیسے پہنچا اور اتھارٹی سیرت پیغمبر اکرمؐ سے ایک ایسا مقبول نسخہ تجویز کرے جس سے مزید پڑھیں

 میڈیا والے دین کی بات نہیں کرتے، ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے: پرویزخٹک

   اسلام آباد:وزیر دفاع پرویزخٹک نے سانحہ سیالکوٹ کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بات کا ذمہ دار حکومت کو نہ بنائیں، ان کا کام صرف پیسے کمانا ہوتا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ میڈیا والے اپنی سوچ کیوں نہیں بدلتے؟ ٹی وی پر اینکرز آئیں اور لوگوں کو  اور مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کا ملک گیر اصلاح نظام تعلیم مہم شروع کر نے کا اعلان

اسلام آباد: اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلیٰ ثناءہارون نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طالبات ملک گیر سطح پر اصلاح نظام تعلیم مہم شروع کر رہی ہے۔ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ اعلیٰ نے کہاکہ اس مہم کا مقصد ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں طالبات کو درپیش مسائل کواُجاگر کرنااور ان مزید پڑھیں