اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے وارثت میں چھوڑے معاشی بحرانوں کا بہترین طریقے سے مقابلہ کیا، حکومتی پالیسیاں صحیح سمت جا رہی ہیں۔ میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کے اجلاس کی صدارت کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوم پاکستان پر مارچ کی کال ملک دوستی نہیں ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کے مارچ کی کال کوغیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے وقت پر مارچ کی کال ملک دوستی نہیں ہے۔ پی ڈی ایم کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپنے مزید پڑھیں
چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلیے سمری ایوان صدر کو موصول
اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے وزارت قانون کی سمری ایوان صدر کو موصول ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں صدر سے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے پراسس شروع کرنے کی درخواست کی گئی ہے ، صدر عارف علوی چیئر مین مزید پڑھیں
رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور توہین عدالت کیس میں فریق بننے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی ۔ پیر کے روز رائے احمد نواز کھرل ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
حیدرآباد گندے پانی میں ڈوب گیا ہے،عقیل احمد خان
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان ، نائب امیر عبدالقیوم شیخ نے کہا ہے کہ ایچ ڈے اے ، واسا اور بلدیہ ملازمین کی ہڑتال کے باعث شہر سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر سے آلودگی بھی بڑھنے لگی ہے جس کی وجہ سے وبائی مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن کی عدم شرکت
اسلام آباد(آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میںاپوزیشن کی عدم شرکت سے حکومت میں بے چینی،انوار الحق کاکڑ اوروفاقی وزیر شریں مزاری میں جھڑپ ہوئی ہے،شیریں مزاری کے جبری گمشدگی کے معاملے پر سوالات پر سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ آپ کو اس طرح کے سوالات کابینہ اجلاس میں پوچھنے چاہییں، آپ جبری گمشدگی کے مزید پڑھیں
لطیف آباد،گھریلو جھگڑے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) گھریلو جھگڑے میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل۔ تھانہ اے سیکشن کی حدود مکان نمبر 223 بلاک بی یونٹ نمبر 8 لطیف آباد میں ایک گھر میں گھریلو جھگڑے میں مبینہ طور پر عمران بھٹی نے اپنی بیوی 30سالہ مسماۃ ندا کو خنجروں کے وار سے قتل کردیا۔اہل علاقہ نے مزید پڑھیں
موٹروے چوکی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
گھوٹکی(نمائندہ جسارت) گھوٹکی میں موٹروے 5 کی حفاظتی چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق گھوٹکی میں موٹر وے 5 کی حفاظتی چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چوکی پر تعینات پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس ترجمان کا بتانا مزید پڑھیں
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکرتباہ‘ 2افسران شہید
راولپنڈی/ اسلام آباد (آن لائن) سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجر شہید ہو گئے‘ دونوں پائلٹ تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ شہید ہو گئے‘ شہید ہونے والوں میں میجر عرفان برچا مزید پڑھیں
وزیر اعظم کو تقریب میں مچھر تنگ کرتا رہا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کو کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام میں ایک مچھر تنگ کرتا رہا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کا افتتاح کیا۔ تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ کوشش ہے پورے ملک میں کھیلوں کے گراؤنڈز کاجال بچھائیں، ہر محلے اور یوسی مزید پڑھیں