بھتے سے تنگ بچت بازار میں اسٹال لگانی والی خاتون کی خود سوزی کی کوشش

سرگودھا مجاہد کالونی کی رہائشی بچت بازار میں اسٹال لگانے والی 45 سالہ نورین بی بی نے ٹھیکدار کے تنگ کرنے پر خود کو آگ لگا لی۔ خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں پر برن یونٹ میں اس کا علاج جاری ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ نورین نامی خاتون مزید پڑھیں

دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے بیوی لاتیں مارے، ہمارے گھر سکون ہے، صفدر

اسلام آباد: کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کا کہنا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے اس کی بیوی لاتیں مارے لیکن ہمارے گھر میں تو سکون ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہماری دادی نانی “دیساں دا راجا” گاتی تھیں مریم نے گایا تو کیا ہوگیا، جنید مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے جب کہ 30 لاکھ ڈالر گرانٹ کی بھی منظوری دے گئی ہے۔ قرض مزید پڑھیں

اسمگل کیا جانے والا ثقافتی ورثہ پاکستان کو واپس مل گیا

اسلام آباد: آسٹریليا نے غير قانونی طور پر اسمگل کيا گیا تیسری صدی کی برونز ایج کا قیمتی پتھر واپس پاکستان کے حوالے کرديا۔ میڈٰیا رپورٹس کے مطابق ثقافتی ورثۓ کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کو بڑی سفارتی کاميابی حاصل ہوئی ہے، آسٹریلين حکومت نے پاکستان سے غير قانونی طور پر سمگل کيا گیا مزید پڑھیں

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: کیا پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی وجہ سے ٹوٹا؟

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 50 برس ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں 1970 کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کا نتیجہ دسمبر 1971 میں سقوطِ ڈھاکہ کی صورت میں نکلا۔ اس بحران میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے کردار پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں۔ ان پر لگائے جانے مزید پڑھیں

19دسمبرکے بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کریں گے‘پرویز خٹک

نوشہرہ (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہاہے کہخیبر پختون خوا سمیت نوشہرہ میں 19دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کلین سویپ کرکے اپوزیشن جماعتوں کی فرسودہ سیاست کو ختم کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کیمرہ مین، فوٹو گرافرز کو صحافی کے درجے میں شامل کیا جائے، ن لیگ

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیاہے کہ میڈیا پروٹیکشن بل میں کیمرہ مین، فوٹوگرافرز کو صحافی کے درجے میں شاملکیا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کو صحافی کے درجے سے نکالنا حکومت کے صحافت، میڈیا اور پیشہ ورانہ امور سے لاعلم مزید پڑھیں

جنسی ہراسگی کیس: سی ای اوکے الیکٹرک کی درخواست مسترد

 کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کی سابق ملازمہ مہرین عزیز کو ہراساں کرنے کے کیس میں محتسب اعلیٰ کے جاری نوٹس کے خلاف سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی اور رضوان ڈالیا کی درخواست مسترد کردی‘ اور انہیں محتسب اعلیٰ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عدالت کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گوادر دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہمارا بھی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے متعلق جو بھی معاہدہ ہو گا وہ بلو چستان میں ہی ہو گا، دھرنے اب کے نہیں سابق دور حکومت کے ہیں، گوادر دھر نے کے شرکا اور ہما رے مطا لبا ت ایک ہیں، جلد غیر قانونی ٹرالنگ کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: ای وی ایم سے متعلق قانون سازی کیخلاف درخواست نامکمل قرار

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین سے متعلق قانون سازی کے خلاف شہری کی درخواست نامکمل قرار دے دی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران عدالت نے درخواست گزار سے استفسارکیا کہ آپ کو ای وی ایم کی قانون سازی کی کن شقوں پر اعتراض ہے؟، درخواست گزار نے کہا کہ مزید پڑھیں