وزیراعظم کل کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے

 کراچی: وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ٹرانسپورٹ نظام گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔ کراچی میں آنے والی گرین بسوں کی تعداد 80 ہے۔ گرین بسیں لاہور، راولپنڈی اور پشاور کی بسوں مزید پڑھیں

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور پر جرمانہ عائد

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر علی امین گنڈاپور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیاتی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو مہنگی پڑگئی، الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ان مشینوں کا استعمال صرف میئر کی نشست پر ہونے والے انتخاب میں مزید پڑھیں

اپوزیشن ریت کی دیوار ہے جو اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ریت کی دیوار ہے، یہ تھکی ٹانگوں والے پہلوان ہیں جو اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکتے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے صحت اور راشن کارڈ سے متعلق مزید پڑھیں

عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلنے والے عمران خان قوم کے مجرم ہیں، انہیں معاف نہیں کریں گے۔ بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آئی مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے غیر قانونی عمارتوں کو ریگولرائز کرنے کا آرڈیننس مسترد کردیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے غیر قانونی عمارتوں اور خلاف ضابطہ تعمیرات کو ریگولرائز کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا آرڈیننس اعتراض لگاکر واپس کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے غیر قانونی عمارتوں اور خلاف ضابطہ تعمیرات کو ریگولرائز کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا بھجوایا گیا آرڈیننس مسترد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

 کراچی: سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹس موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 25 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 3 دسمبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 25 ارب 15 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب مزید پڑھیں

عمران نیازی کے “سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی، شہباز شریف

 لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے “سستے پاکستان” میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: پاکستان کی فوج نے ہتھیار کیوں ڈالے؟

سولہ دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستان کے فوجی دستوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ اکہتر کی جنگ میں پاکستان کی فوجی حکمتِ عملی کیا تھی اور کیا فوج کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا؟ 1971 کی جنگ کی کہانی جانیے سابق فوجی افسران کی مزید پڑھیں

کالا بلدیاتی ترمیمی بل،جماعت اسلامی کراچی نے دستخطی مہم کا آغاز کردیا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف دستخطی مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ،دوسری جانب مطالبات پر مبنی پینافلیکس پر دستخط کرکے مہم کا آغاز کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کے منظور کیے گئے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف مزید پڑھیں