کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلا س کی صدارت کررہے ہیں کراچی (نمائندہ جسارت ) سندھ کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام میں میئر کے انتخاب کے طریقہ کار میں تبدیلی کے ساتھ ہی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں بلدیاتی نمائندوں کے کردار کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میئر کے انتخابات کیلیے یوسی کارکن ہونا ضروری ہوگا ، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام میں میئر کے انتخاب کے طریقہ کار میں تبدیلی کے ساتھ ہی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں بلدیاتی نمائندوں کے کردار کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام پر 99 فیصد تحفظات دور کر دیے ہیں، تاہم اسکول، اسپتال مزید پڑھیں
پاکستان میں اومی کرون کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا ، کورونا سے مزید 10 ہلاک
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)دنیا بھر میں پھیلے کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا مشتبہ کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہوا ہے۔ جس کے بعد متعدی امراض کے ماہرین نے اومی کرون ویرینٹ کے کراچی میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا، جبکہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 10 مریض ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں
آرڈیننس کا اجرا جمہوری طریقہ کار ہی نہیں عدالت عظمیٰ
اسلام آباد (صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے ریمارکس د یے ہیں کہ جمہوری نظام حکومت میں تو پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے،آرڈیننس تو جمہوری طریقہ کار ہی نہیں ہے۔عدالت عظمیٰمیں سیکنڈ ایمپلائز ایکٹ نظر ثانی کیس پر سماعت ہوئی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ بہت لوگ نکالے گئے لیکن ایکٹ صرف خاص گروپ کو ریلیف مزید پڑھیں
امریکا اور چین کی سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اسلام آباد کنکلیو کے افتتاحی سیشن سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان سرد جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، دنیا دوبارہ سردجنگ کی جانب جارہی ہے اور بلاکس بن رہے ہیں، اسے روکنے کے لیے پوری مزید پڑھیں
اسلامی ممالک اور عالمی ادارے افغانستان میں المیہ سے قبل ذمہ داری پوری کریں،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے منصورہ میں ہلال احمر افغانستان کے صدر مطیع الحق ملاقات کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت )امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے صدر ہلال احمر افغانستان مولوی مطیع الحق خالص کی سرابراہی میں چار رکنی وفد نے جمعرات کو منصورہ میں ملاقات کی اور امارت اسلامی میں فلاحی مزید پڑھیں
تعلیم پیشہ بن چکی ،کسی حکومت اور حکمران نے توجہ نہیں دی
کراچی (رپورٹ:حماد حسین) کسی بھی حکومت کی ترجیحات میںتعلیم کبھی شامل نہیں رہی اگر تعلیم ہماری قومی ترجیحات میں شامل ہوتی تو ہم جی ڈی پی کا 4 فیصد تعلیم کے لیے مقرر نہ کرتے تعلیم کو ہم نے قومی سطح پر اگر بالکل ہی نظرانداز نہیں کیا ہے تو کم ازکم اس کو وہ مزید پڑھیں
ن لیگ نے وزیراعظم سے پہلے گرین لائن منصوبے کا افتتاح کردیا
کراچی:رینجرز اہلکار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کو گرین لائن منصوبے کے علامتی افتتاح سے روک رہے ہیں کراچی (نمائندہ جسارت) ن لیگ نے وزیراعظم عمران خان سے پہلے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا۔اس دوران ن لیگ کے رہنما اور قانون نافذ کرنے والے ادارے آمنے سامنے مزید پڑھیں
کمزور افغانستان کسی بھی صورت دنیا کے مفاد میں نہیں ہوگا ،چوہدری سرور
لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کمزور افغانستان کسی بھی صورت دنیا کے مفاد میں نہیں ہوگا کیونکہ کمزور افغانستان میں وہاں انتشار پیدا ہو گا اور امن وامان کی صورتحال بھی بے قابو ہوسکتی ہے۔افغانستان کو کسی بڑی تباہی سے بچانے اور انسانی جانوں کے تحفظ اور امن کیلئے دنیا کو مزید پڑھیں
خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ، ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مالی اور ڈیجیٹل شمولیت کے ذریعے خواتین کو مالی طور پر بااختیار بنانے میں نمایاں پیش رفت ہوسکتی ہے ، خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ،خواتین کو مالی طور پر بااختیار بنانے میں حکومت ، تمام متعلقہ ادارے ، شراکت دار اور مزید پڑھیں