مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی

سرینگر: غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک میجر نے ضلع رامبن میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے میجر پرویندر سنگھ نے ضلع کے علاقے مہوبل میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر مزید پڑھیں

گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا 28ویں روز بھی جاری

 کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ روڈ پر گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا اتوار کو28 ویں روز بھی جاری ہے۔ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن دھرنے کے شرکا سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے سیاسی اور سماجی رہنماں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ گو ادر کو حق دو تحریک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اور احتجاج پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اور احتجاج پر نوٹس لے لیا۔ گوادر میں ماہی گیروں کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے، مظاہروں کی قیادت مولانا ہدایت الرحمان کررہے ہیں، تاہم اب ان کا احتجاج رنگ لے آیا مزید پڑھیں

مافیا عمران خان کی سربراہی میں لوٹ مار کررہا ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی گیس آٹے چینی والا مافیا عمران خان کی سربراہی میں لوٹ مار کررہا ہے،عمران خان نیب نیازی گٹھ جوڑ ناکام ہو گیا ہے ،اب ایف آئی اے میں کیسز بنانے شروع کر دیئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن نے کہاکہ وزیر مزید پڑھیں

سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی: سندھ اورخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سندھ میں صبح ساڑھے پانچ بجے حیدرآباد، ٹھٹھہ، جامشورو، کوٹری، نوری آباد، سہون میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کا مرکزکینجھرجھیل سے40کلومیٹردورشمال مغرب میں تھا جب کہ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اس کی گہرائی30کلومیٹر اور ریکٹراسکیل پرشدت3.3ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے 2 پالیسی اور پروجیکٹ قرضوں کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور صحت و شہری سہولیات کی بہتری کے لیے 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے دو پالیسی اور پروجیکٹ قرضوں کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی نے ایک بیان میں کہا کہ پہلے قرض کے تحت منیلا میں قائم قرض مزید پڑھیں

ٹانک میں مسلسل دوسرے پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار شہید

ٹانک:  خیبر پختون خواہ کے ضلع ٹانک میں مسلسل دوسرے روز بھی پولیو ٹیم پر حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک کبیر خان آفریدی  کے مطابق گاؤں شادہ میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی، جس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوادر میں ماہی گیروں کی گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے،ان ماہی گیروں کا احتجاج رنگ لے آیا ہے، اور وزیراعظم نےمظاہروں کا نوٹس لیتے مزید پڑھیں

گوادر ریلی: ریاست کو جاگ جانا چاہیے

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ’حق دو تحریک‘ کے قائد مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف مقدمے کے بعد جمعے کو ایک احتجاجی ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔بلوچستان کے سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار انور ساجدی کا کہنا تھا کہ ’لوگوں کی بہت بڑی تعداد میں شرکت کے حوالے سے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے متنازع بل منظور کراکر پھر جمہوری اقدار کا مذاق اڑایا ، عبداالرشید

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رکن سندھ اسمبلی اور جماعت اسلامی کے رہنما سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے متنازع بلدیاتی بل منظور کراکے ایک مرتبہ پھر جمہوری اقدار کا مذاق اڑایاہے،ہم اس کالے قانون کو مسترد کرتے ہیں ۔ گزشتہ روزسندھ اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کے بعد میڈیا کارنر پرپریس مزید پڑھیں