ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)سندھ حکومت اور ضلعی انتطامیہ نیند کی گولیاں کھا کر سوئے ہو ئے ہیںاور سندھ کے آبادگار مہنگے داموں کھاد اور بیج خر یدنے پر مجبور ہیں، ضلع بھر میں غیر معیاری ادویات سمیت کھاد کے ڈیلر بلیک پر 1800 والا یوریا 2400 میں فروخت کر رہے ہیں، ٹنڈوالٰہیارمیں کھاد نایاب ہو چکی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکا کی میزبانی میں ہونے والی ورچوئل سمٹ میں پاکستان کی شرکت ضروری تھی، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی میزبانی میں ہونے والی ورچوئل سمٹ میں شرکت کو یقینی بنانا چاہیے تھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان خود کو کسی بھی فورم سے ’محروم‘ کرنے مزید پڑھیں
افغانستان کی جنگ میں سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پاکستان کو پہنچا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وہ ملک جس کو افغانستان کی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے کا سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پہنچا اسی پر سارا نزلہ گر گیا کہ امریکا پاکستان کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ’مارگلہ ڈائیلاگ 21‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت
پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف دہشت گردی اور بے بنیاد دھمکیوں کے تناظر میں بلاجواز الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک روز قبل دعویٰ کیا مزید پڑھیں
شہباز شریف دور میں سب سے زیادہ جعلی پولیس مقابلے ہوئے، فواد چوہدری
لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جعلی پولیس مقابلے شہباز شریف کے دور میں ہوئے، 5500 افراد ماورائے عدالت پولیس مقابلوں میں قتل ہوئے، دو تہائی سے زیادہ لوگ شہباز شریف کے دور میں ماورائے عدالت قتل کا شکار ہوئے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف مزید پڑھیں
سی این جی سیکٹر کو یکم دسمبر سے گیس سپلائی معطل رہے گی
اسلام آباد: موسم سرما میں گیس صارفین کے لیے بری خبر ہے، دسمبر اور جنوری میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی، پلان کے مطابق دسمبر 2021 اور جنوری 2022 میں ٹاپ 50 ایکسپورٹ اورینٹڈ انڈسٹری کو گیس مزید پڑھیں
حکومت ملکی مسائل پر اندھی ہوچکی ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت ملکی مسائل پر اندھی ہوچکی ہے، گوادر کے معاملے پر وزیر اعظم عملی اقدامات اٹھائیں ، پیکج کے اعلانات سے معاملات حل نہیں ہوتے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ ساڑھے 3سال سے ہر نوٹس عوام پر بھاری پڑرہاہے، قوم نعروں ، وعدوں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے ہر گھر کو تباہ حال کردیا ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلے اتنی قیامت خیز مہنگائی نہیں ہوئی جو اب ہے،پی ٹی آئی نے ہر گھر کو تباہ حال کردیا ہے، اس حکومت نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشہباز شریف نے کہا کہ لوگ آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا، مزید پڑھیں
غیر قانونی فشنگ کو روکنے کےلیے اقدامات کررہے ہیں، بلوچستان حکومت
گوادر:چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سمندر میں غیرقانونی ٹرالنگ پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وہ تین دن تک گوادر میں بیٹھ کر لوگوں کے مسائل سنیں گے اعلی سطحی اجلاس میں چیف سیکرٹری بریفنگ دی گئی جبکہ آل پارٹیز گوادر کے وفد کا چیف مزید پڑھیں
سندھ پر مسلط پارٹی نے صوبےکے عوام کو صرف اندھیرے دیئے، شہباز گِل
اسلام آباد:وزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں عام آدمی کیلئے کوئی جگہ نہیں، کرپشن کی بدولت پرچی چیئرمین کی پارٹی علاقائی پارٹی رہ گئی ہے۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مزید پڑھیں