مسلم لیگ (ن) کا بڑا یوٹرن:پنجاب میں ان ہاﺅس تبدیلی اور استعفوں کے آپشنز سے ہٹ گئی

مسلم لیگ (ن) نے ایک بڑا یوٹرن لیتے ہوئے مرکز اور پنجاب میں ان ہاﺅس تبدیلی اور استعفوں کے آپشنز پر سخت موقف اختیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے تمام مرکزی رہنماﺅں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں اپنے مزید پڑھیں

گوادر پر نوٹس اور ٹوئٹ ناکافی ہے،وزیراعظم عملی اقدامات اٹھائیں،سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے سامنے گونگی، عوام کی چیخ وپکار پر بہری اور ملکی مسائل پر اندھی ہو چکی ہے۔ آئی ایم ایف کے حوالے سے حکومت کے نمائندہ گورنر پنجاب کی گواہی ہمارے خدشات کی تصدیق ہے۔ گوادر پر نوٹس مزید پڑھیں

کیٹگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے سہولت کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کیٹگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے سہولت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستانی شہریوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت دے دی گئی، ویکسین سرٹیفکیٹ، ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرائط پورا کرنا ہوں گی، اکثر ممالک میں 15 مزید پڑھیں

شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے ن لیگ میں تقسیم مزید واضح کردی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور محمد زبیر کے بیانات نے مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کو مزید واضح کردیا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ان خاندانوں نے ملک کی تباہی نکال دی اب کارما دیکھ رہے ہیں، مسلم مزید پڑھیں

موسم سرما کی تعطیلات جنوری میں کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ملک میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما تعطیلات دسمبر میں کرنے کے بجائے آگے بڑھا کر جنوری میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس طلب کرلیا گیا، بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کرینگے جس میں تمام صوبوں سے مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان پر اثرانداز ہورہا ہے، جس کے باعث کل سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے، شہر کا درجہ حرارت رات میں 10 سے مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری ہونے کا انکشاف، 2 افسران گرفتار

پشاور: غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں دو افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور پشاور آفس سے غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے گئے، اے آئی اے نے اس جرم میں کارروائی کے دوران دو مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کی ریکوزیشن پر وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے، وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کی منظوری دی۔ ویسٹ مزید پڑھیں

حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے ‘ جس روز سر سے ہاتھ اٹھ گیا ایک روز بھی نہیں چلے گی‘ شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بیساکھیوں پر چل رہی ہے ، جس روز ان کے سر سے ہاتھ اٹھ گیا یہ ایک روز بھی نہیں چلے گی‘تحریک عدم اعتماد وہاں لائی جاتی ہیں جہاں حکومتیں آئین و قانون کے مطابق چل رہی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے ایک مرتبہ پھر لندن کو سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنالیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے لندن کو ایک مرتبہ پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور نواز شریف لندن میں ہی بیٹھ کر اہم پارٹی قائدین سے ملاقاتیں کر کے انہیں اپنی سیاسی چالوں کے حوالے سے گائیڈ لائن دے رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن مزید پڑھیں