سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس کے زیر اہتمام پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت صوبے میں پانی اور بجلی سمیت چھ اہم منصوبوں کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ دبئی کے مقامی ہوٹل میں حکومت سندھ کے زیر اہتمام سندھ انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور: پولیس مقابلے میں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی
مناواں کے علاقے میں پولیس اور مسلح ڈاکوﺅں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا جسے پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر کے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح ڈاکو مناواں مزید پڑھیں
وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازیا مریم، ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے
پاکستان مسلم لیگ ن میں وزارت عظمیٰ کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئےہیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف ہونگے یا مریم نواز مسلم لیگ ن کے اندرونی حلقوں میں جنگ شروع ہوگئی ہے ،سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے نااہلی کے حوالے سے سپریم کورٹ مزید پڑھیں
لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور اب بھی پہلے نمبر پر موجود ہے اور شہر کا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس 304 ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر اسموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے تمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اسموگ آگاہی مہم میں کہیں بھی پنجاب حکومت کا ذکر نہ کیا جائے، حکومت اکثر ایسا کرتی ہے کہ اپنا نام شامل کر لیتی ہے، اسموگ آگاہی مہم خاص طور پر مفاد عامہ کیلئے ہو گی، مزید پڑھیں
اوور لوڈ گا ڑیو ں کے خلاف کاروائی نہ ہو نا حکومتی نا لا ئقی ہے: گڈز ٹرانسپورٹرز
اسلام آباد: آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما نعیم احمدشاہ نے کہا ہے کہ اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی نہ ہو ناحکومتی نا لائقی ہے، مو جودہ حکومت نے ہر ادارے کواپنی مر ضی سے چلانے کیلئے آئین اور قانون کو موم کی بتی بنادیا، ادارے اپنی من مانی کررہے ہیں مزید پڑھیں
پاکستان ،گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل دوسرے ماہ کمی
پاکستان میں کار ساز کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنے لگے، مسلسل دوسرے ماہ گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی،موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی اکتوبر کے مقابلے میں 7 فیصد کمی آئی ، ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں 10 فیصد اضافہ جبکہ ٹریکٹرز کی فروخت 14 فیصد گرگئی ۔ مزید پڑھیں
الخدمت فاونڈیشن کے تحت وہیل چیئر معذور افراد میں تقسیم
بہاولنگر:الخدمت فاونڈیشن بہاولنگر کے فری وہیل چیئر مشن کے تحت شہر کے مختلف محلوں میں جا کر وہیل چیئر مستحق معذور افراد میں تقسیم کا آغاز کر دیا گیا۔ پہلے مرحلے میں صدر ضلع عرفان احمد بھٹی، ماڈل ٹاون کے کونسلر ساجد مہار کی سربراہی میں وہیل چیئرز تقسیم کرنے تقریب منعقدکی گئی، جس میں مزید پڑھیں
خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پرالیکشن رکوانے کےلئے درخواست دائر
خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پرالیکشن رکوانے کےلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار نے الےکشن کمےشن آف پاکستان مےں خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پرشوکت ترین کی بطورامیدواراہلیت کو چیلنج کرتے ہوئے دائر درخواست مےں موقف اختےار کےا ہے کہ شوکت ترین بطورمشیرخزانہ تنخواہ اورمراعات لے رہے ہیں لہذا خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پر ہونے والے انتخابات کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو گولی ماردی
سرینگر: بھارتی فوجیوں نے سرینگر کے علاقے زیون پنتھہ چوک میں ایک نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ میں گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ، جس میں کئی بے گناہ شہریوں کو گرفتار مزید پڑھیں