فی کس آمدنی اور جی ڈی پی: بنگلہ دیش کی معیشت پاکستان سے کہیں آگے

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور بنگلہ دیش کی معیشتوں کا اگر ایک تقابلی جائزہ لیا جائے تو پتہ چلے گا کہ بنگلہ دیش، جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا، معاشی طور پر آج پاکستان کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے۔ اسکی شرح نمو، فی کس آمدنی، غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر اور مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا کو انصاف دلانے کے سلسلے میں وزیراعظم کے اقدامات پر شکرگزار ہیں، رانا ٹنگا

1996 کا ورلڈ کپ جیتنے والے سابق سری لنکن کپتان اور سیاستدان ارجنا راناٹنگا نے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن شہری کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کی جانے والی کوششوں پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رواں سال 3دسمبر کو سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے سری مزید پڑھیں

شام کی نجی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز کی کراچی آمد

شام کی ایک نجی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، شام ونگز ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز دمشق سے کراچی پہنچ گئی ہے۔شاہین ایئر پورٹ سروسز کے ہیڈ آف کمرشل کیپٹن سعید خان کی ٹیم نے اس پرواز کا کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا پہلی پرواز کراچی پہنچنے مزید پڑھیں

پاکستانی نمبر سے فون کال آنے کے بعد اشرف غنی افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے، رپورٹ

امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔ ’نیویارکر میگزین‘ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے معاملے پر جہانگیر ترین کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ انہوں نے بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لئے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مزید پڑھیں

نیا کاروبار شروع کرنے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے کاروبار کرنے والے افراد کو این او سیز سے آزادی دے دی ہے، جبکہ ایک کروڑ تک قرضہ بغیر ضمانت دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ نے ایس ایم ای پالیسی کو مزید پڑھیں

چھیانوےلاکھ خاندان، دس ہزار سے زیادہ کریانہ اسٹور راشن رعایت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ 96لاکھ خاندان اور دس ہزار سے زیادہ کریانہ سٹور وزیراعظم کے راشن رعائت پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں، پروگرام کے ذریعے دو کروڑ خاندان آٹا، دال اور گھی پر 30 فیصدر عایت حاصل کریں گے۔بدھ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میںوفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

جسٹس ر وجیہہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے عمران خان شرماتے ہیں،سینیٹر پلوشہ خان

پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ جسٹس ر وجیہہ کے بیان کی تردید کرتے ہوئے عمران خان شرماتے ہیں،فواد چودھری آج تردید کل تصدیق کرینگے،عمران خان کو صرف پیسہ چاہیے،چندے کا ہو یا کرپشن کا چند سال پہلے بنی گالامیں سنسان مکان تھا،اب پرکشش محل بن چکا ہے۔بدھ کو اپنے ایک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ ملک کی اہم بار کونسلوں سے مشاورت مکمل۔ بدھ کے روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا کہ ملک میں مہنگائی نے تمام حدیں توڑ دی ہیں لوگ دو مزید پڑھیں

بھارتی ہیلی کاپٹر حادثے کا زخمی گروپ کیپٹن وارن سنگھ بھی چل بسا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والے گروپ کیپٹن وارن سنگھ کی بھی موت واقع ہوگئی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر فوجی افسران کی موت کا سبب بننے والے ہیلی کاپٹر حادثے مزید پڑھیں