کوئٹہ، لاہور، ساہیوال(آن لائن+صباح نیوز) بلوچستان میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر سیکڑوں چینی باشندوں کی نقل و حرکت پر تا حکم ثانی پابندی عاید کردی گئی ہے ،گوادر کی بندگارہ اور سونے کے وسیع ذخائر والے ضلع چاغی کے سیندک پروجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں پر اس وقت کئی چینی کمپنیاں کام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرکاری اراضی پر دکانیں تعمیر کرنے کیلئے شادی کا ڈرامہ
نیو کراچی سیکٹر 11 ڈی میں قبضہ مافیا نے 5 دکانیں قائم کرنے کیلئے شادی کا خوبصورت ٹینٹ لگا کر چراغاں کردیا، بلدیہ عظمیٰ نے ایکشن لے لیا بلدیہ اعظمی نے اطلاع پر کارروائی شروع کی تو قبضہ مافیا نے انسداد تجاوزات ٹیم پر دبائو ڈالنے کیلئے خواتین اور بچوں کو بلالیا، انھوں نے احتجاجاً مزید پڑھیں
تاجروں کے غداروں کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان
اداروں کے ہاتھوں فروخت ہونے والے تاجروں کو بے نقاب کیا جائے گا، تاجر کمربستہ ہوجائیں، آزمائش کی گھڑیاں نزدیک ہیں تاجروں کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ کی وفد سے گفتگو کراچی (کامرس رپورٹر) سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ مزید پڑھیں
دباؤ میں آئے بغیر اپنے اختیارات اچھی طرح استعمال کریں گے‘ چیف جسٹس
ملتان(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ دباؤ میں آئے بغیر عدلیہ اپنے اختیارات کو اچھی طرح استعمال کرے گی۔ان کے بقول عدلیہ کمزور نہیں کہ دبا ئومیں آجائے۔ اتوار کو ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے اختیارات کا بہت اچھی مزید پڑھیں
پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن بحال کردیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان معطل کیا گیا فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان براہ راست فضائی آپریشن شروع ہوگیا ہے، جس کے بعد آج صبح 9 بجے چین کے شہر ارمچی سے 40 پاکستانی شہریوں کو لے کر ساؤدرن چائنا مزید پڑھیں

چینی حکومت کی اجازت کے بعد پاکستانی طلبہ کو نکال لیں گے، سیکرٹری صحت
پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے پاکستانی طلبہ کو نکالنے کے لیے چینی حکومت کی اجازت ضروری ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ کرونا وائرس کی اسکریننگ سے متعلق کٹس مل گئی ہیں،جنہیں تمام ایئرپورٹس پر پہنچادیا گیا ہے اور کرونا وائرس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر کوالالمپور روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر کوالالمپور روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ پاک ملائیشیا تعلقات میں بہتری اور مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے ہم منصب مہتاتیر محمد کی دعوت پر ملائیشیا روانہ ہو گئے ہیں۔دورے کے دوران دونوں وزرائے اعظم کے درمیان مزید پڑھیں