اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 19 میں آزادی صحافت و اظہار رائے کو بنیادی حق کا درجہ دیا گیا ہے،جوآئین میں فراہم کردہ بنیادی حقوق میں شامل ہے،جس سے آزادی اظہار اور پریس کی آزادی کی اہمیت واضح ہے ۔قائد اعظم نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پختونخوا :کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا،26 سالہ یاسر اسپتال منتقل
پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ضلع سوات کے علاقے اوڈیگرام سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ بائیو میڈیکل انجینئر یاسر میں کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے جس کا چین آنا جانا لگا رہتا تھا۔محکمہ صحت کے پی کے کے مطابق مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا سود کیخلاف قانون لانے کا اعلان
اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سود کے خلاف وفاق میں جلد قانون لا رہے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت اور ناموس پر جان بھی قربان ہے،بھارتی مظالم کے باوجود کشمیری عوام ڈٹ کر کھڑے ہیں، حق خودارادیت کے لیے کشمیری لازوال قربانیاں دے رہے ہیں۔اقوام مزید پڑھیں
گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان تلور کا شکار کھیلنے دالبندین پہنچ گئے
چاغی (آئی این پی) گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود دالبندین پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرتبوک گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے تلور کا شکار کھیلنے کے لیے چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین پہنچے، جہاں گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی اور سعودی سفیر نے انکا استقبال کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
مولانا کا دھرنے کے بجائے کنونشنز پر آنا اچھی بات ہے‘ ہمایوں اختر
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خا ن نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا اپنی اصلاح کر کے کنونشز پر آنا اچھی بات ہے، سربراہ جے یو آئی نے اس بارنئے اتحادیوں کیساتھ مل کر احتجاجی کنونشنز کا اعلان کیا ہے لیکن اس کے مزید پڑھیں
احسن اقبال،شاہد خاقان کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کردی گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جو سماعت کے لیے مقرر کردی مزید پڑھیں
انتخابی فہرستوں میں ووٹوںکے اندراج ودرستگی کیلیے ڈسپلے مراکز آج بھی کھلے رہیں گے
اسلام آباد (اے پی پی) انتخابی فہرستوں میں ووٹوں کے اندراج اور درستگی کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے قائم کیے گئے ڈسپلے مراکز ہفتے کو بھی کھلے رہے جبکہ آج اتوار کو بھی یہ مراکز عوام کی سہولت کے لیے کھلے رہیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہفتے مزید پڑھیں
چیف جسٹس کی بہائو الدین زکریا ملتانی کے مزار پر حاضری
ملتان (آئی این پی) چیف جسٹس گلزاراحمد ملتان پہنچ گئے جہاں انہوں نے حضرت بہاالدین زکریا ملتانی ؒ اور حضرت شاہ رکن عالمؒ کے مزارپر فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ،چیف جسٹس نے ملتان میں چلڈرن پارک کا دورہ کیا،انہوں نے پارک کی ابترحالت پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے سی پی مزید پڑھیں
ایف بی آر سال کے پہلے 7 ماہ میں ہدف حاصل کرنے میں ناکام
اسلام آباد ( آن لائن) ایف بی آر سال کے پہلے 7 ماہ میں 387 ارب روپے کے شارٹ فال سے 27 کھرب 92 ارب روپے کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ عارضی اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ٹیکس باڈی 27 کھرب 90 مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہونا شروع ہوگئے
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رُکن صوبائی اسمبلی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی تباہی کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں ، لہٰذا سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآبا کے اسپتالوں میں فوری طورپر اس وائرس سے بچاؤ کے اقدامات اور آگاہی مزید پڑھیں