اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبا زشریف کو برطانوی صحافی کے خلاف کیس کرنے پر تحریک انصاف نے مجبور کیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہبا زشریف کو تحریک انصاف نے کیس کرنے پر مجبور کیا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم نے معاون خصوصی افتخار درانی کو کابینہ سے فارغ کردیا
افتخار درانی کے نکالے جانے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی،کابینہ ارکان کی تعداد 47 ہوگئی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی افتخار درانی کو وفاقی کابینہ سے فارغ کردیا، کابینہ کی لسٹ سے افتخار درانی کا نام نکال دیا گیا، افتخار درانی کے نکلنے کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 47 مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب افسران ایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے
گریڈ17سے22کے افسران ماہانہ1600 سہ ماہی5000کی امداد لیتے رہے ایف آئی اے نے کارروائی کیلئے نادرا سے تمام افسران کے ڈیٹا تک رسائی مانگ لی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد پر پلنے والے گریڈ17سے22کے غریب افسران ایف آئی اے کے ریڈار پر آگئے۔ایف آئی اے نے کارروائی کیلئے نادرا سے تمام افسران مزید پڑھیں
چائنا اچھا دوست ،مشکل میں اس کے ساتھ ہیں ، سراج الحق
چائنا میں پھنسے پاکستانی طلبہ و طالبات کے حوالے سے پاکستانی حکومت جلد از جلد اقدام اُٹھائے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹر سراج الحق نے سینیٹ کے اجلاس میںکہا کہ آج کے دن ایک اچھا ہمسایہ دوست ہونے کے ناطے ہم چائنا کے ساتھ ہیںچار ہزار آٹھ سو لوگ جبکہ مجموعی طور پر اٹھ مزید پڑھیں
بڑے بدعنوانوں کو ملک واپسی پر پکڑ لیں گے‘وزیراعظم
ادارے اتنے مضبوط کردوں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے، اداروں کا نام ریاست اور جمہوریت ہے احتساب کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے‘ عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احتساب کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی مزید پڑھیں
اسد عمرمکمل تعاون کیلئے تیار ہیں ترقیاتی منصوبوں پر سیاست نہیں کی جائیگی ‘ وزیراعلیٰ سندھ
مشترکہ منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے مکمل تعاون کیاجائیگا ،وفاقی وزیر، کراچی سرکلرریلوے منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات،سندھ میں مشترکہ ترقیاتی منصوبوںپر تبادلہ خیال اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی مزید پڑھیں
گورنر سندھ صوبائی حکومت کا بوریا بہتر گول کرسکتے ہیں تحریک انصاف
سندھ حکومت کی کارکردگی میں بہتری نہیں آرہی ہے‘ صحت کے عہدے کیلئے فضل اللہ پیچوہو کا کام قابل قبول نہیں ہے صوبے میں جب بھی عہدوں کی بات ہوتی ہے تو تنازعات پیدا ہوجاتے ہیں ‘فردوس شمیم ‘حلیم عادل شیخ کی پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف پورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
خاندان کے سربراہ کے انتقال پر وراثتی سرٹیفکیٹ نادرا جاری کریگا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارتی( نادرا) وراثتی سرٹیفکیت جاری کریگا۔ قانون وراث نادرا کو درخواست دیں گے وراثتی سرٹیفکیٹ بل پر قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی بل کے مطابق نادرا قانونی وارث کی بائیو میٹرک تصدیق کرواکر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کریگا۔ بل کے مزید پڑھیں
موجودہ سیاست میں آصف زرداری اچھے سیاستدان ہیں، چوہدری شجاعت
حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ ناتجربہ کاری ہے، کسی بھی تنقید کو اصلاح کے طور پرلینا چاہئے جے یوآئی ف کے دھرنے کے دوران مجمع پرامن رہا، ایک گلاس بھی نہیں ٹوٹا‘ نجی ٹی وی سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین مزید پڑھیں
کراچی سرکلر ریلوے کی زمین خالی کرانے کے لیے گرینڈ آپریشن؟
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ اداروں کے ساتھ مل کر ریلوے کو آسمان کی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈرائی پورٹس کی گنجائش کو بڑھا رہے ہیں، 300 کوچز کو مزید پڑھیں