لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے مختلف نیب کیسز میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع کر دی۔ احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز، شہباز شریف، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے خلاف مختلف نیب کیسز کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قومی بیانیے کو میڈیا کے ذریعے اجاگر کرنا ہوگا، عارف علوی
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قومی بیانیے کو میڈیا کے ذریعے اجاگر کرنا ہوگا،آبادی میں اضافے کو قابو میں رکھنے کے لیے ہمیں اپنے محدود وسائل کو مئوثر طریقے سے بروئے کار لانے کے ساتھ ساتھ فیملی مینجمنٹ سے متعلق خدمات کا دائرہ پورے ملک تک بڑھانے مزید پڑھیں
انتظامی اختلافات ،ہلال احمر کا امراض قلب اسپتال بند
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ہلال احمر کی مقامی کابینہ میں اختلافات اورصوبائی انتظامیہ کی نااہلی کے باعث بالآخر حیدرآباد میں ہلال احمر کا امراض قلب کا اسپتال بند ہوگی‘ ایم ایس کے بعد ڈاکٹرز نے بھی استعفیٰ دے دیا‘ایک ہفتہ قبل جسارت نے اسپتال کے مالی بحران اور ایم ایس ڈاکٹر فضل الرحمن کے استعفیٰ ، آئی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوںمزید3 نوجوان شہید،محاصرے اور آپریشن جاری، لاک ڈائون کو 6ماہ مکمل
سری نگر(مانیٹر نگ ڈ یسک +خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں جموں کے علاقے میں فائرنگ کرکے3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا،تمام اسکولز بند ،محاصرے اور آپریشن جاری،لاک ڈائون کو 6ماہ مکمل ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں نے ضلع نگروٹا کے علاقے مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت پر 6 پیسے کمی حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کے مترادف ہے،سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق قومی اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگو کررہے ہیں کرچکا ہے ۔ اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک طرف دنیا کرونا وائرس سے پریشان ہے اور دوسری طرف ہماری حکومت نے 22کروڑ عوام کو رونا مزید پڑھیں
پاکستان ایئرپورٹ پرمسافروں کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم پر عمل کرنا لازمی قرار
اسلام آباد: کرونا وائرس کی وبا کے پھلاؤں کو روکنے کے لیے پاکستان میں آنے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم پر عمل کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وبا سے متعلق روک تھام کے لیے وزارت صحت کی ہدایت پرپاکستان ایئرپورٹ سےداخل ہونے والے تمام مسافروں کو مزید پڑھیں
جھوٹی خبرو ں کی ذریعے مخالفین کو بدنام کرنا شہباز کی شناخت ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ برطانیہ کی عدالتوں کو بھی پتہ چلے گا کہ شہباز شریف کی اصلیت اورحقیقت کیاہے جبکہ آپ اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹیوٹر پر مزید پڑھیں
اسلامی بینکنگ کے تحت حکومت کا اپریل سے قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے نوجوانوں کی فلاح وبہبود اور ترقی کے لیے اسلامی بینکنگ کے تحت اپریل سے قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقراور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارکے درمیان ملاقات ہوئی جس میں نوجوانوں کو اسلامی بینکنگ کے تحت قرض کی مزید پڑھیں
کراچی سرکلر ریلوے کی 15 دن میں بحالی مشکل ہے، وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو 15 دن میں بحال کرنا آسان نہیں، سندھ حکومت کی مدد چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے 15 دن کی مہلت دی ہے، سپریم کورٹ کا مزید پڑھیں
شاہد خاقان عباسی نےدرخواست ِضمانت دائر کردی
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی کیس میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا، انہوں نے بیرسٹر ظفر اللہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف مزید پڑھیں