گلستان جوہر بلاک10 اور11 میں غیر قانونی تعمیرات ہورہی ہیں‘ درخواست گزار کا موقف کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے گلستان جوہر بلاک 10 اور 11 میں تجاوزات کے خلاف درخواست پر تمام تجاوزات 6 ہفتے میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس ذوالفقار احمد خان پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں فروری کے آخر تک موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو سردی کے حوالے سے نئی پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں اس بار سردی کا دورانیہ طویل ہوگا اور فروری کے آخر تک موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال سردی کا دورانیہ طویل رہا ہے اور 2014ء مزید پڑھیں
کے ڈی اے کے نادہند کرایہ داروں کے خلاف کارروائی، دکانیں سربمہر
کراچی (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن کی خصوصی ہدایت پر محکمہ اسٹیٹ کی جانب سے ادارے کے نادہندہ کرایہ داروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ اس سلسلے میں کے ڈی اے کینٹین اور بعض دکانوں کے کرایہ داروں نے تمام بقایا جات ادا کر دیے جنہیں دوبارہ کاروبار مزید پڑھیں
وزیراعظم کا گندم کی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گندم بنیادی ضرورت ہے، اس حوالے سے عوام کو کسی قسم کی قلت کا سامنا نہیں ہونا چاہیے، ملکی ضروریات کے مطابق گندم پوری کرنے کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکنہ اقدام اٹھایا جائے، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کی روک تھام پر خصوصی مزید پڑھیں
وزیراعظم کو دماغ درست کرنے والا ٹیکا لگایا جائے، ترجمان ن لیگ
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو عقل اوردماغ ٹھیک کرنے کے ٹیکے لگانے کا مشورہ دے دیا۔مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاعمران صاحب کابینہ کے ’مس گائیڈ‘ (گمراہ) کرنے کا بیان اپنے ہی منہ پر طمانچہ ہے۔ ڈالر 120 سے 160 ہو گیا آپ کو ٹی وی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت 6فروری تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس چودھری عبدالعزیز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی ۔ حمزہ شہباز کی جانب سے امجد پرویز ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
بھارت مذہبی ونسلی انتشار کے گڑھے میں گر گیا،عارف علوی
اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی قوم پر فخر ہے جو ابھرنے کے لیے تیار ہے، پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور بھارتی جارحیت کے جواب میں امن کا پیغام دیا، آج بھارت مذہبی و نسلی بنیادوں مزید پڑھیں
حکومت عوامی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام ہوگئی، اسداللہ بھٹو
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت عوامی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام ہوگئی ہے۔معیشت کی خراب صورتحال اور مہنگائی نے عام آدمی کو سخت پریشان کردیا ہے۔ حقیقی تبدیلی شریعت کے نفاذ اور خوف خدا کرنے والی مخلص قیادت ہی مزید پڑھیں
مانسہرہ: بچے سے زیادتی کے ملزم کو پناہ دینے پر جے یو آئی رہنما کیخلاف مقدمہ
مانسہرہ (اے پی پی) مدرسے کے بچے سے زیادتی کیس میں مرکزی ملزم قاری شمس الدین کو پناہ دینے اور گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ اور ملزم کے بھائی عبدالمالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر صادق بلوچ کے مطابق 10 سالہ بچے مزید پڑھیں
تمام بحرانوں کا حل دیانتدار قیادت کا انتخاب ہے، حسین محنتی
سانگھڑ: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی میٹ دی پریس سے خطاب کررہے ہیں ٹنڈوآدم(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی و معاشی بحرانوں کا شکار ہے، آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سمیت مہنگائی کے طوفان نے مزید پڑھیں