ملتان(آئی این پی)ملتان کی بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم ،فائرنگ اورتشدد کے واقعات میں تین طلبہ زخمی ہوگئے،مشتعل طلبا نے متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی توڑدیے ،فائرنگ اورتشدد کے واقعات سے طلبا وطالبات میں خوف وہراس پھیل گیا،یونیورسٹی کی ٹرانسپورٹ بھی عارضی طور پرمعطل رہی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کی بہاوالدین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سیپکوکے ڈیڈکشن بلز کیخلاف تحریک شروع کریں گے ،ہارون میمن
سکھر( نمائندہ جسارت)آل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے بانی و قائد حاجی محمد ہارون میمن نے کہا ہے کہ سیپکو انتظامیہ نے سردی کے موسم میں بھی ڈیڈکشن بلز جاری کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے بل ادا کرنے والے صارفین کے ساتھ مسلسل نا انصافی اور ظلم کیا جارہا ہے سیپکو انتظامیہ مزید پڑھیں
سانگھڑ ڈ،سٹرکٹ پبلک پراسکیوٹرآفس کی عمارت کا کام التوا کا شکار،ٹھیکیدار فرار
سانگھڑ( نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹرآفس بلڈنگ کا کام گزشتہ دس سالوں سے التوا کا شکار۔ٹھیکیدار کام اھورا چھوڑ کر لا پتا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ کرمنل پراسیکیو شن سروس ڈپارٹمنٹ سندھ کی جانب سے ضلعی سطح پر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر اور دیگر اسٹاف مزید پڑھیں
ٹنڈوالٰہیار،انتظامیہ کی نااہلی، طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پرمجبور
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت ) ٹنڈوالٰہیار میں محکمہ تعلیم 14برسوں میں بچوں کو اسکول بلڈنگ فراہم نہ کر سکی اسکول کے طلبہ سے ہر سال امتحان لیا جا تا ہے اس وقت بھی سرکاری اساتذہ کھلے آسمان تلے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں، ضلعی انتظامیہ منتخب قومی و صوبائی ممبران کے علاوہ بلدیاتی نمائندوں کے لیے مزید پڑھیں
نئےچیف الیکشن کمشنر آج حلف اٹھائیں گے
نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سطان راجہ پير 27 جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے نامزد چيف اليکشن کمشنر سے چيف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد عہدے کا حلف ليں گے۔ حلف برداری کی تقریب دن ايک بجے عدالت عظمیٰ میں ہوگی۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
نیب آرڈیننس 4 ماہ تک موجود ہے ، توسیع بھی ہوسکتی ہے ، شہزاد اکبر
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل نہ کبھی سُست تھا اور نہ ہی بہت تیز تھا، احتساب کے عمل میں بہتری کے لئے کچھ ترامیم کی ہیں،نیب کا کوئی آرڈیننس واپس نہیں لیا گیا،نیب آرڈیننس 4 ماہ تک موجود ہے،توسیع بھی ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات خوش آئند قرار
آ ئی جی معاملے پر فریقین کے درمیان دال گلنے لگی ، سندھ سرکار کو گرین سگنل دے دیا گیا کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم پاکستا ن کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات خوش آئندہ قرار آ ئی جی سندھ کے معاملے پر دونوں فریقین کے درمیان دال گلنے لگی وفاقی حکومت کی جانب مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 5 ہزار فراڈیئے ملازمین کیلئے شکنجہ تیار وفاق نے فہرست سندھ حکومت کے حوالے کر دی
خود وظیفہ لینے والے 5ہزار4 سو26 ملازمین کی فہرست حکومت سندھ کے حوالے کردی‘ سرکاری ملازمین میں کھلبلی مچ گئی محکمہ تعلیم اور صحت کے ملازمین نے کروڑوں روپے وظیفہ حاصل کیا‘ گریڈ 1 سے لے کر گریڈ 19 تک کے افسران شامل کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے خود فائدہ مزید پڑھیں
پرزے جوڑ کر بنایا گیاحکومتی جہاز اڑ نہیں سکتا، سراج الحق
مسائل کی دلدل سے نکلنے کیلئے چند گھوڑے نہیں بلکہ پورا اصطبل بدلنا ہو گا،وزارتیں نہیں پورا نظام تبدیل ہونا چاہئے 2020 روٹھوں کو منانے اور عوام کے امتحان کاسال ہے‘ 5 فروری کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں کا اعلان لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
عمران وزیر اعلی سے ملے بغیر سندھ میں ترقیاتی کام نہیں کرا سکتے، مصطفی کمال
تمام وفاقی اور صوبائی حکمرانوں کو اپنی اناں سے باہر نکل کر عوامی مفاد میں اپنا آئینی کردار ادا کرنا ہوگا سندھ پہلے ہی لسانیت اور حکمرانوں کے مفادات کی بھینٹ چڑھ کر دیگر صوبوں سے بہت پیچھے رہ گیا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے پاکستان ہاس مزید پڑھیں