مقبوضہ کشمیر: معاملات زندگی معطل ہوئے 178روز گزر گئے

سری نگر /اسلام آباد (خبر ایجنسیاں)مقبوضہ کشمیر میں معاملات زندگی معطل ہوئے 178روز گزر گئے، فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری ، اشیا خورونوش اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے سرینگر، کپواڑہ ، ہندواڑہ، رفیع آباد، تجر، چندوسہ ، پٹن، چاڈورہ، کنگن ، ترال ، اونتی مزید پڑھیں

بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند، بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: گلیات میںشدید برفباری کے باعث پھنسی گاڑی کو ہیوی مشینری کے ذریعے نکالا جارہا ہے لاہور،اسلام آباد،فیصل آباد،باجوڑ،کلر سیداں، مری(آن لائن+ اے پی پی)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ پھر شروع،رابطہ سڑکیں بند، چھتیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 4 افراد زخمی ہو گئے ۔ چنیوٹ، دیپالپور مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ٹرمپ منصوبہ خوش آئند قراردیدیا۔67ء والی سرحد بحال کی جائے‘ پاکستان‘ترکی میں احتجاج

فلسطین کیلیے امریکا کے متنازع منصوبے کیخلاف فلسطینی احتجاج کررہے ہیں ریاض /اسلام آباد/انقرہ/قاہرہ /مقبوضہ بیت المقدس(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے ٹرمپ منصوبے کو خوش آئندہ قراردے دیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے حل کی کوششوں کی مزید پڑھیں

چار پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے مزید پڑھیں

عمران صاحب آپ کو ایک نہیں دو ٹیکے لگنے چاہئیں،مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب آپ کو ایک نہیں دو ٹیکے لگنے چاہئیں جوآپ کا دماغ ٹھکانے پر لے آئے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ڈاکٹروں کو کہیں آپ کو ایسا ٹیکا لگائیں جو آپ کا دماغ مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ، عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی منظر عام پر لانے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر علی زیدی کی درخواست پر سانحہ بلدیہ فیکٹری، فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے سابق چیرمین نثار مورائی اور لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹس (جے آئی ٹی) پبلک کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی مزید پڑھیں

ججز ریفرنس کیس؛ یہ 12 مئی کا جھگڑا ہے لوگ اپنا حساب برابر کرنا چاہتے ہیں، وکیل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز ریفرنس کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ جج سمیت کوئی شخص احتساب سے بالاتر نہیں۔ سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس فائز عیسی اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ اور کراچی بار کے وکیل رشید رضوی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی آزادی مزید پڑھیں

حکومت کا بینظیرانکم سپورٹ سے مستفید افسران کے نام سامنے لانے پر یوٹرن

 اسلام آباد: حکومت نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کے نام منظر عام پر لانے کے فیصلے پر بھی یوٹرن لے لیا۔ سینیٹر عثمان کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس ہوا جس میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام پر پاکستان ریلوے کا اعلی افسر معطل

 اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے سانحہ تیز گام پر اعلی افسر کو معطل کردیا ہے۔ وزارت ریلوے نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ اور گریڈ 19 کے افسر جمشید عالم کو معطل کر دیا۔ وزارت ریلوے نے جمشید عالم کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرین جلنے کے بعد شیخ رشید کو مستعفی ہوجانا چاہیے مزید پڑھیں

حکومت کا شریف خاندان اور آصف زرداری سے سیکیورٹی پر خرچ رقم واپس لینے کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کابینہ نے شریف خاندان، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سے کیمپ آفسسز اور سیکیورٹی کی مد میں خرچ کی گئی رقم ایک مہینے میں واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں