وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ  خاتمے اور زراعت کے فروغ میں چین کے تجربے سے استفادہ کیا جائے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مختلف منصوبوں پر پیش رفت کے مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کیخلاف سازش کرنے والے آئی جی کو قبول نہیں کریں گے، سعید غنی

 کراچی: وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ ہم کسی صورت ایسے آئی جی کو قبول نہیں کریں گے جو اپوزیشن کے ساتھ مل کر صوبائی حکومت کے خلاف سازش کرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آئی جی سندھ کی تقریر پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے مزید پڑھیں

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے کو علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا

 کراچی: لانڈھی میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر تشدد کرکے بال کاٹ دیے۔ ایکسپریس کے مطابق قائد آباد تھانے کے علاقے لانڈھی نیو مظفر آباد کالونی میں 3 سالہ کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو علاقہ مزید پڑھیں

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل؛ حکومت کی لاپروائی سمجھ سے بالاتر ہے، عدالت

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں گرفتار دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور پراسیکیوٹر نیب کو آئندہ سماعت پر ضروری دستاویزات اور تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو فضائیہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: کراچی سرکلر ریلوے دو ہفتے میں چلانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو دو ہفتوں میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں

ٹنڈوآدم ، ایچ آئی وی کا مریض لاوارث حالت میں جاں بحق

ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت )ٹنڈوآدم میں ایچ آئی وی پازیٹو کا مریض ہیروئن کا عادی لاوارث حالت میں جاں بحق، روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والا ویکسیینٹر یونین ڈسٹرکٹ کا صدر جاں بحق ،ٹنڈوآدم میں 15 پولیس سینٹر کا انچارج رشوت لینے اور شہریوں کو پریشان کرنے کے الزام میں ضلع بدر کردیا گیا ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ٹنڈوباگو ، گاؤں محمد ابراہیم بکاری میں مسلح افراد نے گھروں کو آگ لگادی

ٹنڈوباگو( نمائندہ جسارت)ٹنڈوباگو کے نواحی گاؤں محمد ابراہیم بکاری میں مسلح افراد نے گھروں کو آگ لگادی، متاثرین نے الزام سابق صوبائی وزیر سید علی بخش شاہ کے چچازاد بھائی جانی شاہ پر لگادیا۔متاثرین کا کہنا ہے کہ مسلح افراد جن کی تعداد بیس سے زائد تھی انہوں نے محمد علی بکاری اور علی احمد مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ملاکنڈ نے معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کیں

بٹ خیلہ ( آئی این پی )الخدمت فاؤنڈیشن ملاکنڈ نے معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کیں ۔ اس حوالے سے تنظیم کے دفتر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں معذور افراد کے لواحقین ، جماعت اسلامی کے کارکنوں اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر تنظیم کے ضلع صدر مزید پڑھیں

ایم این اے گل دا د خان کا خاربازار کیلیے دوبجلی ٹرانسفار مر دینے کا اعلان

باجوڑ (آئی این پی) ایم این اے گل دا د خان کا خاربازار کیلیے دوبجلی ٹرانسفار مر دینے کا اعلان۔ باجوڑ میں خار بازار تاجر برادری کے حلف برداری تقریب کا انعقاد۔ ایم این اے گل داد خان اور ایم پی اے اجمل خان مہمان خصوصی تھے ۔ رکن قومی اسمبلی گل داد خان نے مزید پڑھیں

چنیوٹ ، پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا سرکاری کالجز کی نجکاری کیخلاف احتجاج

چنیوٹ( آئی این پی)چنیوٹ میں پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ حکومتی پالیسیوں پر پنجاب بھر میں لاکھوں طلبا کے مستقبل کو تاریک کرنے کے فیصلے کی مخالفت ضلع چنیوٹ میں پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے موجودہ حکومت کے سرکاری کالجز کو نجکاری کے مزید پڑھیں