ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف مقدمہ، گواہ کی عدم پیشی پر عدالت برہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت 11 فروری تک ملتوی کردی۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر فاروق ستار سمیت 14 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع مزید پڑھیں

نورا لیگ میدان سے بھاگ چکی، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نواز شریف اور شہباز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’نورالیگ‘ میدان سے بھاگ چکی ہے، ’ترچھی ٹوپی، ذائقے دو‘ نومبر سے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو عقل اوردماغ ٹھیک کرنے کے ٹیکے لگوانے کا مشورہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو عقل اوردماغ ٹھیک کرنے کے ٹیکے لگانے کا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ک رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاعمران صاحب کابینہ کے ’مس گائیڈ‘ (گمراہ) کرنے کا بیان اپنے ہی منہ پر طمانچہ ہے، ڈالر 120 سے مزید پڑھیں

کراچی میں مزارات پر سیکورٹی کی ناقص صورتحال عدالت برہم

واک تھرو گیٹ ناکارہ ہوچکے ہیں‘ کسی سانحہ کی صورت میں سیکورٹی بڑھادی جاتی ہے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر4 پولیس اہلکار اور آئی جی کے پاس کتنی پولیس کی گاڑیاں ہیں‘ جسٹس محمد علی مظہر کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مزارات میں سیکورٹی کی ناقص صورتحال اور جمع ہونیوالے چندے کی مزید پڑھیں

ضلع وسطی اور شرقی میں دکانوں پر چھاپے، ڈیڑھ من ممنوعہ پلاسٹک بیگز ضبط

پلاسٹک بیگز کی پابندی توڑنے والوں کیخلاف کارروائیاں،ڈیڑھ من ممنوعہ پلاسٹک بیگز ضبط ضلع وسطی اور شرقی کی ٹیم نے سچل ٹائون اور مبینہ ٹائون ‘واٹر پمپ،کریم آباد اور فیڈرل بی ایریا میں دکانوں کی چیکنگ کی گئی کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ کے مشیر برائے قانون،ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی مزید پڑھیں

ایس بی سی اے کی کارروائیاں،متعددغیرقانونی تعمیرات منہدم

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف عملدرآمدکمیٹی کی ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹس پیش کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیربلدیات حکومت سند ھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے تحت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں قائم کردہ مانیٹرنگ اینڈایمپلی منٹیشنز کمیٹی کے کنونیئرڈائریکٹرسرفراز حسین کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے گلشن اقبال ٹائون اور جمشید ٹائون کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

ادویات کی قلت ینگ ڈاکٹرز نے حکومت کو ہڑتال کی دھمکی دیدی

اسپتالوں میںا دویات کی عدم فراہمی سنگین صورتحال اختیار کرچکی،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن 6ماہ سے سندھ کے سرکاری اسپتال دوائوں سے محروم ہیں ،فوری اقدامات کیے جائیں،مطالبہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرکاری اسپتالوں میں دواں کی قلت کے معاملہ پر ینگ ڈاکٹرز بھی میدان میں آگئے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں ادویات فراہم مزید پڑھیں

متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی بحریہ ٹاورطارق روڈ پر جمعہ کو احتجاجی دھرنے کا اعلان

بحریہ ٹائون کی انتظامیہ پلاٹوں کی منسوخی35 فیصد ڈیولپمنٹ ٹیکس سمیت دیگر غیر قانونی اقدامات فوری واپس لے جماعت اسلامی بحریہ ٹائون کے متاثرین کے ساتھ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن اور دیگر کا گرینڈ کنونشن سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ بحریہ ٹائون کی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے چین سے آلات منگوارہے ہیں ابرا ر الحق

ہلال احمر پاکستان ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کو ممکن بنارہی ہے‘ چیئرمین کورونا وائرس کے حوالے سے عوام میں آگاہی اور شعور اجاگر کرنا ہے‘پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ہلال احمر پاکستان ابرار الحق نے کہا ہے کہ دنیا بھر کیلئے خطرے کی علامت بن جانے والے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے چین سے کیمیکل مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کا حملہ بچہ اسپتال کے ڈاکٹروں کا او پی ڈی بند کرکے احتجاج

کام بند ہونے سے قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں سیکڑوں مریض بچے رل گئے اسپتال میں والدین کی اپنے بچوں کے ساتھ طویل قطاریں لگ گئیں‘ شدید مشکلات کا سامنارہا کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں اسپتال کے ڈاکٹروں نے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا جس کے باعث سیکڑوںمریض بچے رل مزید پڑھیں