کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے کے ٹکٹ اب بغیر شناختی کارڈ بھی جاری ہو سکیں گے، شناختی کارڈ نہ ہونے پر پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس پر ٹکٹ اور سیٹ بُک کی جاسکے گی۔
زمرہ: پاکستان
پاکستان نے چین کیلیے تمام پروازیں معطل کردیں
کراچی: کرونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے معاملے پر پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ چین کے لیے فوری مزید پڑھیں
سردی Ú©ÛŒ Ù„Û�ر 48 گھنٹے تک جاری رÛ�Û’ گی، Ù…ØÚ©Ù…Û� موسمیات
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کا پارہ آج ہفتہ کو بھی صبح کے وقت کم رہا۔ آج ہفتہ کو شہر کا موسم دن کے وقت خشک اور رات کے وقت سرد رہنے کی توقع ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی مزید پڑھیں
سالانÛ� تبلیغی اجتماع: ØØ¶ÙˆØ± اکرمØ� Ú©ÛŒ Ù…ØØ¨Øª اور پیروی Ù†Ù�ع کا باعث بنے گا
ہماری پریشانیاں ہمارے اعمال کی بدولت ہیں‘ رب کو منالیں تو حالات ٹھیک ہوجائینگے توبہ کریں اور آئندہ گناہ نہ کرنے کا عہد کریں‘ تبلیغی اجتماع کے دوسرے روز مبلغین کا شرکاء سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی تبلیغی اجتماع کے دوسرے دن اجتماع میں بیان کرتے ہوئے مبلغین نے کہا ہے کہ ہماری تمام مزید پڑھیں
واٹر بورڈ ØÚ©Ø§Ù… Ú©ÛŒ غÙ�لت‘ Ø´Û�ر میں پانی کا Ø¨ØØ±Ø§Ù† شدید
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا موسم سرما کے باوجود بلدیہ اورنگی ‘ گڈاپ‘ لیاقت آباد‘ قاسم آباد‘ شاہ فیصل ملیر سمیت سرجانی ٹائون میں گزشتہ 10 دنوں سے پانی کی فراہمی بند ہے مزید پڑھیں
ٹری�ک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء واپس لینے کا �یصل�
اب سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا محکمہ ٹرانسپورٹ ہی کرے گا،صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء واپس لینے کا فیصلہ، محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذریعے ہی جاری کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے اپنے ہی محکمہ کی حالت ناگفتہ بہ کے باوجود ٹریفک پولیس کو ناکام مزید پڑھیں
سندھ ØÚ©ÙˆÙ…ت کاون ÙˆÛ’ Ú©ÛŒ خلاÙ� ورزیوں پر گرÙ�تاریاں روکنے کااعلان
ٹریفک پولیس آج سے ون وے کی خلاف ورزی پرگرفتاری نہیں کریگی ، گرفتاریوں پر سندھ حکومت کواعتمادمیں نہیں لیاگیاتھا وزیراعلیٰ سندھ اس معاملے پرفکرمندتھے، ایڈیشنل آئی جی نے گرفتاریاں روکنے کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے،مرتضیٰ وہاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کاون وے کی خلاف ورزیوں پر گرفتاریاں روکنے کااعلان کردیا اور کہا ہے کہ مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی تبلیغی اجتماع میں شرکت
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اورنگی ٹائون میں جاری تبلیغی اجتماع میں شرکت کی۔ گورنر سندھ نے تبلیغی جماعت کے ذمہ داروں اور اجتماع کے منتظمین سے بھی ملاقات کی۔ بعد ازاں گورنر سندھ نے نماز جمعہ بھی اجتماع گاہ میں ادا کی۔
پاسپورٹ کی آدھے گھنٹے کے اندر اجراء کی تیاری مکمل
پریمیئر سروس کے عوض محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن فیس کے علاوہ 1500 روپے اضافی وصول کرے گا کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پریمیئر سروس جلد شروع کی جائے گی، ذرائع کراچی (کرائم رپورٹر)محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پر یمئیر سروس کے ذریعے آدھے گھنٹے کے اندر پاسپورٹ کے اجراء مزید پڑھیں
Ø¨ØØ±ÛŒÛ� ٹائون کیخلاÙ� متاثرین کا Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬ÛŒ دھرنا Ù— وزیراعلیٰ Û�ائوس Ú©Û’ گھیرائو کا اعلان
حکومت نے بحریہ ٹائون کو تحفظ دینے کیلئے پر امن متاثرہ الاٹیز کو روکا اور جبرو تشدد کیا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے ٗ حافظ نعیم پی ٹی آئی ٗ ایم کیو ایم ٗ پی پی اور دیگر جماعتیں مسائل پر کیوں خاموش ہیں ٗ جماعت اسلامی کے تحت طارق روڈ پر احتجاجی دھرنے مزید پڑھیں