نوجوان ملک کی معاشی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں گے، وزیراعلیٰ سے اچھی بیٹھک ہوئی، عمران اسمٰعیل کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ منایا ان کو جاتا ہے جو روٹھے ہوئے ہوں۔ ایم کیو ایم روٹھی نہیں جو ان کو منایا جائے۔ گورنر ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف کی ضمانت پر 4 ہفتے کا وقت گزر چکا ہے، شہزاد اکبر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت پر 4 ہفتے کا وقت گزر چکا ہے، نواز شریف کی جانب سے جو رپورٹس بھیجی گئی ہیں ان میں سے دراصل رپورٹ کوئی نہیں ہے۔ پنجاب حکومت کو صرف ایک سرٹیفکیٹ بھیج دیا گیا مزید پڑھیں
جلد نواز شریف کے دل کی شریانوں کا آپریشن ہوگا، ڈاکٹر عدنان
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے علاج کے لیے آئندہ چند روز میں اسپتال میں داخل ہوں گے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ حالیہ آنے والی روبیڈیم کارڈیک پیٹ اسکین کی رپورٹ میں دل کی شدید بیماریوں کی نشاندہی ہوئی ہے نواز شریف مزید پڑھیں
وزیراعظم سے ملاقات کیلئے خود انکار کیا،ایم کیوایم
کراچی کے مسائل اہم ہیں جب وہ حل ہوں گے تو ملاقات بھی کرلیں گے، فیصل سبزواری کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے زیادہ اہم کراچی کے مسائل کا حل ہے۔ ایک بیان میں فیصل سبزواری نے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں
پیداوار متاثر ہونے کا بہانا کراچی میں دودھ مہنگا کرنے کی تیاری
حیدرآباد میں باڑہ مالکان نے 17 روپے بڑھادیئے جس سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 98 روپے سے بڑھ کر 115 روپے پر جاپہنچی ہے کمشنر کراچی سے ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز کا ہر 3 ماہ بعد قیمتوں کے تعین کا فارمولا طے پایا تھا، جس پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا، شاکر عمر گجر کراچی مزید پڑھیں
اسٹاپ لائن اور زیبرا کراسنگ کورنگ کرکے واضح کردیا گیا
کراچی (کرائم رپورٹر ) ٹریفک سائوتھ پولیس کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے مختلف ٹریفک سیکشن کی حدود میں اپنی مدد آپ کے تحت اسٹاپ لائن کو ریپینٹ کرایا گیا۔ اس سے عوام کے لیے واضح پیغام ہے کہ اسٹاپ لائن کی پاسداری کرتے ہوئے زیبرا کراسنگ کا خیال رکھیں زیبرا کراسنگ پیدل مزید پڑھیں
کراچی میں کل سے سردی کی نئی لہر کا امکان
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 اور زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری تک رہنے کی توقع کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 28 جنوری سے سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی کردی جبکہ گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی20 ریکارڈ کیا گیا ‘ منگل مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی بحریہ ٹائون کیخلاف جدوجہد کل شروع ہوگی
منگل 28جنوری کو متاثرین بحریہ ٹائون گرینڈ کنونشن سے حافظ نعیم الرحمن خصوصی خطاب کرینگے کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے تحت بحریہ ٹائون متاثرین کے لیے اجتماعی جدوجہد کا آغاز کیا جارہا ہے اور اس سلسلے میں کل بروز منگل شام 4 بجے ادارہ نورحق میں ’’متاثرین بحریہ ٹائون گرینڈ کنونشن‘‘ کا انعقاد مزید پڑھیں
3 روزہ تبلیغی اجتماع 30 جنوری سے شروع ہوگا، حفاظتی انتظامات کی ہدایت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ویسٹ زون نے پیر کو اورنگی ٹائون میں واقع اجتماع گاہ کا دورہ کیا، جہاں پر 30 جنوری سے 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز ہورہا ہے۔ ڈاکٹر امین یوسفزئی نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین جانوری، ایس ڈی پی مزید پڑھیں
وزیر اعظم تباہ حال کراچی کے مسائل پر توجہ دیں میئر وسیم اختر
وفاق اور صوبے کو چلانے والے شہر کے باسی ووٹ ڈالتے ہیں تو اسلام آباد میں حکومت بنتی ہے، وزیر اعلیٰ کے ایک دن کے قیام سے مسائل حل نہیں ہوں گے سندھ حکومت کے ساتھ 3 سال سے لڑرہے ہیں لیکن مسائل جوں کے توں ہیں، میری وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ مزید پڑھیں