اسلام آباد: نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ آج حلف اُٹھائیں گے۔ سکندرسلطان راجہ آج نئے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد ان سے حلف لیں گے اور حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اُٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے 2 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی آج کراچی آمد؛ ناراض اتحادی جماعتوں سے ملاقات کا امکان
کراچی: وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے اورمصروف دن گزاریں گے۔ جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگارا نے وزیراعظم عمران خان کوکنگری ہاؤس میں مدعوکیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان ثقافت سے مالامال پرامن ملک ہے، صدر عارف علوی
لاہور (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ثقافت سے مالا مال پرامن ملک ہے، معاشرے کے مختلف پس منظر کے لوگوں کو متحد کرنے اور معاشرتی ہم آہنگی کو مستحکم بنانے کے لیے فنون لطیفہ اور ثقافت میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے، اس مقصد کے لیے اس مزید پڑھیں
کشمیربھارت کا حصہ ہے نہ کبھی رہے گا،صدر ،وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجا فاروق حیدرنے کہا ہے کہ بھارت کی جمہوریت کا پول دنیا پر کھل چکا ہے وہ جمہوری ملک اور نہ ہی سیکولرازم پر یقین رکھتا ہے کیونکہ جہاں اقلیتوں اور غیر ہندوئوں کو زندہ رہنے کے حق سے بھی محروم کیا جا رہا ہے،کشمیر مزید پڑھیں
عامر ڈوگر اور عامر محمود کیانی صوبہ پنجاب کیلیے معاون مقرر
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں حکمران جماعت کے چیف وہیپ ملک محمد عامر ڈوگر اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کو صوبہ پنجاب کے لیے معاون مقرر کردیا ہے۔ حکمران جماعت کے رابطہ کار صوبہ پنجاب سے پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی اور صوبائی حکومت کے درمیان قریبی مزید پڑھیں
بلوچستان میں بھی پارٹی باغیوں کیخلاف بھرپور کارروائی ہوگی،پرویز خٹک
نوشہرہ(صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھی پارٹی باغیوں کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔ اتوار کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں ڈائیلیسیز سینٹر کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مسئلہ تقریبا حل ہوچکاہے ،خیبرپختونخوا میں بھی انتشار ختم مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم ہماری مضبوط طاقت ہے‘ اسد عمر
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم تنظیم کی ایک مضبوط طاقت ہے اور پارٹی کے نظریے کو پھیلانے کے لیے حقیقی کردار ادا کر رہی ہے۔ اتوار کو پی ٹی آئی فیس بک اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں
امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت کے فیصل چوک پر امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے فیصل چوک پرسگنل بند ہونے کے باوجود امریکی سفارت خانے کے ڈرائیور نے گاڑی آگے بڑھا دی، تیز رفتاری کے باعث گاڑی سامنے سے مزید پڑھیں
چین میں کورونا سے ہلاکتیں 56 ہوگئیں،امریکا نے شہریوں کو بلالیا،پاکستانی طلبہ محفوظ ہیں،ظفر مرزا
بیجنگ/اسلام آباد/واشنگٹن/ملتان(صباح نیوز) چین میں پراسرار کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 56 ہو گئی ہے جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار تک جاپہنچی ہے،ووہان شہر میں وائرس سے متاثرہ مریضوں ے علاج کے لیے نئے اسپتال کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر جاری، 3 فروری کو کھولا جائے گا۔ وائرس کے مزید پڑھیں
بھارت جمہوری لبادے میں انتہا پسند ریاست ہے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر امور برائے کشمیر اور گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بھارت جمہوریت کے لبادے میں درحقیقت ایک انتہا پسند ہندو ریاست ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نریندر مودی اور آر مزید پڑھیں