دوسرا ٹی 20،میچ شروع ہونے سے چند منٹ قبل قذافی اسٹیڈیم کے اطراف بوندا باندی

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے چند لمحے قبل قذافی ا سٹیڈیم کے گردونواح میں بوندا باندی شروع ہو گئی ۔ قذافی اسٹیڈیم کے گردونواح میں بوندا باندی ہونے کے علاوہ چونگی امر سدھو، نشتر کالونی اور کوٹ لکھپت میں بھی بوندا باندی شروع ہو مزید پڑھیں

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو بلیک میل کرنے کا الزام ، ایک شخص گرفتار

ملتان (اے پی پی) نواز شریف کو سزا سنانے والی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والے ایک اور ملزم نادر خان کو ایف آئی اے نے معصوم شاہ روڈ سے گرفتار کرلیا اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک میں پیش کرکے ایک روزہ راہداری مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل قابض فوج کا کریک ڈائون جاری،مزید 2نوجوان شہید، ایک ہفتے میں 7شہادتیں

سری نگر (صباح نیوز) بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل قابض فوج نے کریک ڈائون کرتے ہوئے مزید 2 نوجوان کو شہید کردیا جبکہ ایک ہفتے میں 7 افراد کوشہید کیا جاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابقمقبوضہ کشمیر میں نام نہاد یوم جمہوریہ سے محض ایک دن قبل قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منارہے ہیں

سرینگر: دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منارہے ہیں،مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے قتل عام نے بھارتی جمہوریت کے حقیقی چہرے کوبے نقاب کر دیا ہے،سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے دار ملک مزید پڑھیں

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے بارے میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، حکومت مزید پڑھیں

شہر قائد میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

شہر قائد سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو 12 گھنٹوں کیلئے گیس بحال کر دی گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے ایک ہفتے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنزکے لیے صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک کیلئے گیس بحال کر دی ہے۔ سوئی سدرن گیس مزید پڑھیں

وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں،مصطفی کمال

کراچی :پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم خدارا کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں، ملک میں کرپشن کم ہونے کے بجائے مزید پڑھیں

شریف برادرا ن نے آئندہ ہفتے ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنمائوں کو آئندہ ہفتے برطانیہ طلب کرلیا ہے۔ جہاں شریف برادران کی زیر صدارت برمنگھم میں اہم اجلاس ہوگا،جس میں شرکت کے لیے ایاز صادق، عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر رہنمائوں کو طلب کیا گیاہے ، رہنماؤں کی جمعرات کو برطانیہ کے مزید پڑھیں

لاہور: کمی اور فنی خرابی کے باعث 12 پروازیں متاثر، 8 منسوخ

لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ہفتہ کے روز بھی ملکی اور غیر ملکی 12 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں 8 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ دوسری جانب کراچی، کوئٹہ اور لاہور کے درمیان چلنے والی متعدد مزید پڑھیں

جمرود، قبائلی رہنما سمیت 2 افراد اغوا کے بعد قتل

جمرود (اے پی پی) قبائلی رہنما سمیت 2 افراد کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل جمرود علاقہ لالا کنڈاو سے قبائلی رہنما مشر ولایت شاہ منیاخیل کی لاش برآمد ہوئی جو کہ 3 روز قبل اپنے آبائی علاقے تودہ میلہ سے لاپتا ہوگئے تھے، ان کی لاش ہفتے کے روز مزید پڑھیں