پلاٹوں کی نیلامی ایک بار پھر متنازع ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی محکمہ لینڈ کے کمرشل سیل میں سنگین بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے، کے ڈی اے میں پلاٹس کی متوقع نیلامی ایک بار پھر متنازع ہونے کا خطرہ ہے، ذرائع کے مطابق کے ڈی اے محکمہ لینڈ کمرشل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کے الیکٹرک کی نجکاری، نیپرا سے جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخوں میں حالیہ اضافے پر بھی نوٹس جاری کر دیا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے نرخ میں حالیہ اضافے اور کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف درخواست پر نیپرا کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس ذوالفقار احمد مزید پڑھیں
لیاری کیماڑی/ زمین کی لیز، موٹیشن اور ٹرانسفر پر پابندی
ترقیاتی کام نہ ہونے پر ارکان کونسل دلبرداشتہ ہو کر سر پیٹتے ہوئے احتجاج پر مجبور ہوگئے تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈائریکٹر لینڈ کمال شیخ نے لیاری اور کیماڑی میں اراضی کی لیز، موٹیشن اور ٹرانسفر پر پابندی عائد کردی، ترقیاتی کام نہ ہونے پر گزشتہ دنوں بلدیہ عظمیٰ کی کونسل مزید پڑھیں
عدالتیں رانگ وے کی خلاف ورزی کرنے والوں سے بھر گئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چاروں ڈسٹرکٹ کی عدالتیں رانگ وے کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان سے بھر گئیں، گرفتار شہریوں کے اہلخانہ کی آہ و بکا، عدالتوں نے ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے سے انکار کر دیا۔ 5 اور 10 ہزار کی ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات، کئی ملزمان کے اہل خانہ رقم نہ مزید پڑھیں
کراچی میں تند و تیز ہوائوں نے سردی بڑھا دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بدھ کو تند و تیز ہوائیں چلیں، ہوائوں کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی، آج جمعرات کو معتدل ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ بدھ کو کم سے کم پارہ 12.5 ڈگری رہا، آج جمعرات کو دھند چھانے کے سبب حد نگاہ متاثر ہو سکتی ہے، بدھ کی صبح شہر مزید پڑھیں
ایئرپورٹس اور ایئر بیسز کے اطراف دفعہ 144 نافذ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے ایئرپورٹس اور ایئر بیسز کے اطراف 90 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ ایئرپورٹ اور ایئر بیسز کے اطراف لیزر لائٹس اور آتش بازی پر مکمل پابندی ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ایئرپورٹ کے اطراف پانچ سو مزید پڑھیں
نارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی باڑے پر چھاپہ
ایک درجن سے زائد مویشی قبضے میں لے لئے گئے، اختر کالونی میں فٹ پاتھ پر بنی دکانیں مسمار کردی گئیں کراچی (وقائع نگار خصوصی) بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ انسداد تجاوزات نے نارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی باڑے پر چھاپہ مار کر ایک درجن سے زائد مویشی قبضے میں لے لیے، اختر کالونی میں مزید پڑھیں
25 جنوری سے مسئلہ کشمیر پر مہم شروع کرنے کا فیصلہ
کشمیر سے متعلق عالمی رائے پاکستان کے مؤقف سے مطابقت رکھتی ہے،وزیر خارجہ مہم کے دوران کشمیر کو میڈیا، اندرونِ ملک سمیت دنیا بھر میں اُجاگر کیا جائے گا،پریس کانفرنس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کے لیے 25 جنوری سے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزراء اور مزید پڑھیں
بھارتی یوم جمہوریہ کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر فو جی چھا ونی میں تبدیل
سری نگر(آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ سے کچھ دن قبل ہی دار ا لحکو مت سری نگر کے علاوہ وادی کے دیگر اضلاع اور قصبہ جات میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ مقبوضہ وادی کے عوام نے بھا رتی یوم جمہوریہ کویو م سیا ہ کے مزید پڑھیں
نجی اسکول کی چھت گرنے سے15 بچے شدید زخمی
بہاولپور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 15 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں بہاول پبلک اسکول کی چھت گرنے سے ٹیچر سمیت 15 بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کو وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم مزید بچوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں