فلور ملز کو پاسکو سے گندم کی فوری ترسیل ممکن بنائی جائے، صالح محمد آغا

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن بلوچستان سرکل کے صدر سید صالح محمدآغااوربدرالدین کاکڑنے صوبائی حکومت اور وزارت خوراک کو خبردار کیاہے کہ اگر گندم اور آٹا بردار لوکل گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کاسلسلہ ترک اور فلور ملز کو پاسکو سے گندم کی فوری ترسیل کو ممکن نہ بنایاگیا تو 27جنوری سے صوبے مزید پڑھیں

اندرون سندھ، چھاپوں، جرمانوں اور گندم نہ ملنے سے درجنوں چکیاں بند

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) سندھ بھر سمیت ٹنڈوالہٰیار اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں انتظامیہ کے چھاپوں، جرمانوں اور گندم نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں چکیاں بند ہو گئی ہیں اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔سرکاری گندم کی قلت اور انتظامیہ کے چھاپوں کی وجہ سے سٹی ،لطیف اباد قاسم اباد مزید پڑھیں

ڈیزل ،بجلی، کھاد کی قیمت بڑھنے سے گندم کا پیداواری ہدف مشکل ہوگیا

لاہور(کامرس ڈیسک) پنجاب میں مقررہ ہدف سے چونتیس لاکھ ایکڑ کم رقبے پر گندم کاشت کی گئی ہے جس کی وجہ سے محکمہ زراعت کے لیے رواں سال بھی گندم کا پیدواری ہدف حاصل کرنا مشکل ہے۔محکمہ زراعت نے پنجاب میں رواں سال گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 96 لاکھ ایکڑ رقبہ مقرر مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کو غیر معینہ مدت کیلئے منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ذرائع کے مطابق قذافی ا سٹیڈیم لاہور میں آج سے شروع ہونے والے پاکستان اور بنگلا دیش ٹی20 کرکٹ سیریز کے سیکیورٹی انتظامات کی وجوہات کی بناء پر نشتر پارک ا سپورٹس کمپلیکس مزید پڑھیں

پاک بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی رونمائی ،دونوں کپتانوں کی شرکت

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بنگلادیش میں ٹی 20سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے تقریب میں شرکت کی۔قومی ٹیم کے کپتان کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں مہمان کھلاڑیوں کی آمد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش کے خلاف بہترین نتائج دینے کی کوشش مزید پڑھیں

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، یاسر حمید

اسلام آباد (جسارت نیوز) سابق کرکٹر یاسر حمید نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مدرسہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ بنگلا دیش کی ٹیم کی آمد پر عوام کے ساتھ ساتھ دینی مزید پڑھیں

پاک بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی پہلا میچ آج لاہور میں ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ بنگلا دیش کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کی تبدیلی میں وزیر اعظم کی مرضی بھی شامل ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعظم کو کسی ایک گروپ کا نہیں بلکہ پاکستان کا وزیراعظم بننا چاہیے، گندم کا بحران گڈز ٹرانسپورٹر کے باعث بنا،مراد علی شاہ وزیراعلیٰ کی پاکستان پیپلزپارٹی کے مرحوم رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ کے انتقال پران کے ورثا ء سے تعزیت /میڈیا سے گفتگو عمر کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)مراد علی شاہ نے کہا ہے مزید پڑھیں

چوہدری برادران کی جانب سے مولانا کے دھرنے کی پشت پناہی کا انکشاف

گجرات کے چودھریوں نے یہ دھرنا اسپونسر کیا اور اس کی فنڈنگ بھی کی،تاہم ایک اور طاقتور رہنما نے اس کی تردید کی، اندرونی ذرائع بااثررہنما نے پروز الہیٰ کو کہاکہ فضل الرحمن کی موجودگی میں صحافیوں سے گفتگو نہ کریں، مولانا کو میڈیا کی غیر ضروری توجہ مل رہی ہے،رپورٹ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت مزید پڑھیں

امتیاز شیخ نے ایس ایس پی شکار پور کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

14روز میں جھوٹے اور من گھڑت الزامات پر ڈاکٹر رضوان معافی مانگیں‘ نوٹس کا متن ڈاکٹر رضوان کے پاس میرے متعلق کوئی شواہد تھے تو کارروائی کیوں نہیں کی؟صوبائی وزیر کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر توانائی امتیازاحمدشیخ نے ایس ایس پی شکار پور ڈاکٹررضوان کو ایک ارب ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیاہے ،14روز میں جھوٹے مزید پڑھیں