پاکستان کا نام آئندہ ماہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16 فروری کو ہونے والی پلینری میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا، چین کا موقف ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے سدباب کیلیےموثرکوششیں کررہا ہے، پاکستان نے دہشت گردی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور: احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29 جنوری تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت کے سامنے قیصر امین بٹ کی بیماری کی تحریری رپورٹس مزید پڑھیں
نیب کا ایف بی آئی اور برطانوی ایجنسی سے معاہدے کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کے خاتمے کیلئے ایف بی آئی اور برطانوی ایجنسی سے معاہدوں کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے برطانوی ایجنسی نیشنل کرائم سے مفاہمتی یادداشت کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاہدوں کے ڈرافٹ وزارت قانون نے مزید پڑھیں
وفاقی بیوروکریسی نے وزیراعظم ٹاسک فورس کی کئی سفارشات کی مخالفت کردی
وفاقی بیوروکریسی نےوزیراعظم عمران خان کی ٹاسک فورس کی کئی سفارشات پرتحفظات کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی سیکرٹریز کی ٹاسک فورس نے ادارہ جاتی اصلاحات کی کئی سفارشات کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر اعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ٹاسک فورس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت میں پہلی بغاوت منظرعام پر آ گئی
خیبر پختونخوا حکومت میں پہلی بغاوت منظرعام پر آ گئی، تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن محمد علی ترکئی نے وزیراعلیٰ کےپی محمود خان پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ محمد علی ترکئی نے حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان نہیں بلکہ بیوروکریسی حکومت چلا رہی ہے، 80 مزید پڑھیں
رانا ثناء اللہ کیس: اسٹینو گرافر کا تقرر کر دیا گیا
لاہور: انسدادِ منشیات کی عدالت میں اسٹینو گرافر کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ لاہور کی انسدادِ منشیات عدالت کے جج شاکر حسن نے گزشتہ ہفتے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرِ قانون پنجاب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کے دوران اسٹینو گرافر نہ ہونے کا شکوہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر منظوری، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے چیف الیکشن کمشنر اورممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اورممبران کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔منظوری کے بعد وزارت پالیمانی امور نے ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سکندر سلطان راجہ پانچ سال کیلئے چیف مزید پڑھیں
میرپورخاص، نہروں اور کینالوں میں بڑے پیمانے پر سلٹ جمع ہوگئی
میرپور خاص (نمائندہ جسارت) کینالوں اور نہروں کی سالانہ وارہ بندیوں کا دورانیہ ختم ہونے کو ہے مگر محکمہ آبپاشی کی جانب سے نہروں اور کینالوں کی بھل صفائی نہیں کی گئی، نہروں اور کینالوں میں بڑے پیمانے پر سلٹ جمع ہوگئی، جس سے پانی کی روانی شدید متاثر ہوگی۔ محکمہ آبپاشی سندھ کی جانب مزید پڑھیں
ڈہرکی، سڑکیں، گلیاںاور بازار گندے پانی سے بھر گئے
ڈہرکی (نمائندہ جسارت) شہربھرکا سیوریج سسٹم بری طرح ناکارا، انتظامیہ کی غفلت و نا اہلی سے شہر بھر کی مصروف ترین سڑکیں، گلیاںاور بازار گندے پانی سے بھر گئے۔ سڑکیں، گلیاں اور محلے گندا پانی جمع رہنے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار تو دوسری جانب تعفن کے باعث امراض پھیلنے کا بھی خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں
حکومت عوامی مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرے، جاوید قصوری
لاہور (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک میں غربت ،مہنگائی اور بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے۔ غریب اور مزدور طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس رہا ہے۔ اٹھارہ ماہ میں مسلسل ٹیکس لگانے،اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے مزید پڑھیں