سندھ اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں اور کرپشن کی تحقیقات لٹک گئی

104 غیر قانونی بھرتیوں اور کروڑوں روپے کی کرپشن کے حوالے سے سیکریٹری سندھ اسمبلی ودیگر افسران پر الزام لگایا گیا تھا اینٹی کرپشن سندھ نے شکایت پر تحقیقات شروع کی، تاہم جی ایم عمر فاروق، پروجیکٹ ڈائریکٹر تا حال عہدوں پر براجمان ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں 104 غیر قانونی بھرتیوں اور کروڑں مزید پڑھیں

وفاق سمیت صوبائی وشہری حکومتیں بھی نااہل ہیں مصطفی کمال

وزیراعظم ہر بات میں جھوٹ بولتے ہیں اور یو ٹرن لیتے ہیں،یہ ملک کیلئے اچھا نہیں سندھ کا برا حال ہے کوئی کام بغیر پیسے کے نہیں ہوتا،پی ایس پی چیئرمین کی پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ وزیراعظم ہر بات میں جھوٹ بولتے ہیں اور یو ٹرن مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر پابندی زیر غور نہیں، شیخ رشید

ٹک ٹاک اور ٹوئٹراستعمال کرنے والوں کوحدود میں رہنا چاہئے‘وفاقی وزیر لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال نہیں کرناچاہئے، عرب میڈیا کو انٹرویو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر شیخ رشید نے سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر ممکنہ پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر شیخ مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے آئی جی پولیس کیلئے مزید دو نام تجویز کردیئے

حکومت سندھ نے آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام کو ہر صورت میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ثناء اللہ عباسی اور انعام غنی میں سے کسی ایک پر وفاقی حکومت متفق ہوسکتی ہے،باوثوق ذرائع کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے آئی جی پولیس کے لئے مزید دو نام ثناء اللہ عباسی اور انعام غنی مزید پڑھیں

حکومت نے اپنا الگ ’’پیمنٹ گیٹ وے‘‘ بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ پیمنٹ گیٹ وے بنانے کافیصلہ کر لیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ای کامرس کے اجلا س میں کیا گیا۔اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پہلی مرتبہ ای کامرس پالیسی پر کام کر رہی ہے اور جلد اس مزید پڑھیں

اب ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بھی ایکشن ہوگا‘ گورنر سندھ

آٹے کی اتنی قلت نہیں جتنی دکھائی جا رہی ہے ،پاسکو گوداموں میں 3 لاکھ ٹن گندم موجود ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے چیئر مین ذوالقرنین خان کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں میں قائم اسٹورز کا دوسرے دن بھی اچانک دورہ کیا۔ اس مزید پڑھیں

آئی جی سندھ ’’پولیٹکل‘‘ بنتے جارہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ملاقاتیں کرنا نہیں آئی جی کا کام بہترین پولیسنگ کا ہے، سندھ اسمبلی کے میڈیا کارنر میں پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ پولیسنگ پر توجہ دیں ‘وہ محاذ آرائی میں پروفیشنل بننے کے بجائے پولیٹیکل مزید پڑھیں

کراچی تا خیبر ٗ پاکستان ریلوے کی نجکاری کیخلاف ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

ریلوے کی اربوں کی اراضی کی بندر بانٹ ٗ من پسند کنٹریکٹر ز پر ٹھیکوں کی بارش اور چھوٹے ملازمین کو کنفرم کرنے کیلئے ورکرز یونین کی کراچی ٗ سکھر ٗ کوئٹہ ٗ لاہور ٗ پشاور سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی ریلیاں ریلوے کل خوشحال تھا لیکن آج خسارے سے دوچار ہے ٗ ادارے کے مزید پڑھیں

جھگیوں میں جان بوجھ کر آگ لگائی گئی کیمیکل بھی استعمال کیا گیا مکینوں کا الزام

جھگی کو تالا لگا کر روٹیاں لینے لیاقت آباد ڈاک خانے گیا تھا واپس آیا تو آدھی سے زیادہ بستی جل چکی تھی، برجو کا بیان میری والدہ نے جہیز کیلئے پیٹی میں دو لاکھ روپے جمع کئے تھے وہ بھی جل گئے، متاثرہ شخص کا بیان تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں لگنے مزید پڑھیں

معصوم بچے کی مدرسے سے چھٹی کرنے پر بہانے بازی

قاری کی بچے کو مرغا بنانے کی دھمکی پر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی قاری صاحب مرغا تو بننا آتا ہے ‘ آئندہ چھٹی نہیں کروں گا‘بچے کا موقف کراچی(اسٹاف رپورٹر)مدرسے سے چھٹی کرنے پر قاری نے بچے کو مرغا بنانے کی دھمکی دی تو بچے نے بہانے بازی شروع کردی جس کی ویڈیو مزید پڑھیں