اسلام آباد:وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے ہمیں اپنے مفاد کو دیکھنا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطے میں موجود کشیدہ صورتحال کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان کی بھرپور کوشش جاری ہے کہ اپنا نکتہ نظر دنیا کے سامنے رکھے، جو چیز مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، رپورٹ جاری
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن انڈیکس رپورٹ 2019 جاری کردی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ 2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھی ہے۔ پاکستان کا کرپشن پرسیشن انڈیکس 117 سے 3 درجہ بڑھ کر 120 ویں درجے پر چلا گیا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
آٹے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار ہیں،مریم اورنگزیب
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چینی اور آٹے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار ہیں۔ ترجمان (ن) لیگ نے کہا کہ ملک میں 40 فیصد چینی کی پیداوار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کنٹرول کرتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے چینی اور آٹا مزید پڑھیں
پاکستان کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: پاکستان نے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر کے دشمنوں کی پریشانی میں اضافہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا تجربہ کرلیا ہے جو باآسانی ہدف کو نشانہ بنا سکتا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں کیمرےنصب کردیے
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پولیس نظام میں مزیدبہتری کے لیے پولیس کے یونیفارم پر ویڈیو کیمرے نسب کردیے۔ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے ملاقات کی جبکہ اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی وردی میں نصب کیمرے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت میں بھی اختلافات شدت اختیار کر گئے
پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت میں بھی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، وزراعلیٰ محمود خان اور سینیر وزیر عاطف خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سینیر صوبائی وزیر میں اختلافات میں شدت صوبائی کابینہ میں حالیہ ردوبدل میں مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے عظمیٰ بخاری کو طلب کرلیا
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کو طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کے بھیجے گئے نوٹس کے مطابق عظمیٰ بخاری کو 28 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ عظمیٰ بخاری کو جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل پر تحقیقات مزید پڑھیں
وزیرآباد: 2 سابق کونسلروں سمیت 3 زمینداروں کو قتل کر دیا گیا
وزیرآباد (آن لائن) نواحی موضع پٹھانوالی میں2 سابق کونسلر وں سمیت 3 معروف زمینداروں کو قتل کر دیا گیا‘ 2 زخمیوں کو گوجرانوالا اسپتال منتقل کر دیا گیا‘ مقتولین کی گردنیں تن سے الگ کردی گئیں۔ ڈیرہ پر کام کرنے والے مبینہ ملزمان قتل کے بعد بیوی بچوں سمیت فرار ہوگئے۔ زمینداروں کو کمرے میں مزید پڑھیں
پی آئی اے عملے کی مسافرسے بدتمیزی،تھپڑ دےمارا
لاہور:قومی ائیرلائن کے عملے نےدوران پرواز مسافر کے ساتھ بدتمیزی ،عملے نے مسافر کو تھپڑ رسید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن لاہور سے لندن جانے والی فلائٹ 757 کے عملے میں موجود فلائٹ اسٹیورڈ اور مسافر کے دررمیان تلخ کلامی ہونے کے باعث فلائٹ اسٹیورڈنے مسافر کو تھپڑ مار دیا۔ اس سارے منظر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے گروپ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا ہے، ناراض گروپ کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں