یوسف گیلانی کے مشیر کیخلاف ایل پی جی کوٹہ کیس کا فیصلہ 27جنوری کو سنایاجائیگا

اسلام آباد (اے پی پی+ آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے سابق مشیر میاں خرم رسول کے خلاف ایل پی جی کوٹہ کیس کا فیصلہ 27 جنوری کو سنانے کاحکم دیا ہے۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث محفوظ فیصلہ نہیں سنایا گیا۔ عدالت مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی کا زینب الرٹ بل ملک بھر میں لاگو کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے وزارت انسانی حقوق کی جانب سے پیش کردہ زینب الرٹ بل میں شامل نقائص کو دورکرکے بل کو مؤثر بناکراس کادائرہ کار اسلام آباد سے بڑھا کر پورے ملک میں لاگو کرنے پر اتفاق کیا ہے ، وزارت قانون نے بھی تائید کردی۔ مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہوگا ، پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن )فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا جبکہ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں، ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا 3 روزہ مزید پڑھیں

ایشیا عالمی سیاست میں اہمیت اختیار کرتاجارہا ہے‘ شاہ محمود

اسلام آباد (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایشیاعالمی سیاست میں اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے،نئے علاقائی اور عالمی حالات ہماری خارجہ پالیسی کے لیے نئے چیلنجز لارہے ہیں، اس تناظر میں پاکستانی سفارتکاروں پر پاکستان کے مفادات کے تحفظ کی بھاری ذمے داری عاید ہوتی ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج قوم کاٹ رہی ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپنے کارکنوں کو دھوکا دینے والے کس منہ سے دوسروں پر دشنام طرازی کرتے ہیں، غریبوں کی ہمدردی میں مگرمچھ کے آنسو بہانے والوں کا بویا آج پوری قوم کاٹ رہی ہے، 4 دن مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم: اخراجات 5لاکھ سے بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور حج 2020ء کے لیے نئی حج پالیسی کا اعلان رواں ماہ جنوری کے آخری ہفتے میں کرے گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ رواں سال سرکاری اسکیم کے تحت حج پیکج کی رقم 5 لاکھ سے تجاوز مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید تین کشمیری شہید

سری نگر(خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سرس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں مسلح قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کے نام پر چادر مزید پڑھیں

مریم نواز نے بیرون ملک جانے کیلیے ایک اور درخواست دائر کر دی

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے والد، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی تیمارداری کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت کے حوالے سے ایک اور درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ آج (منگل) کو درخواست مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن عدالت میں چیلنج

 کراچی: آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق سندھ حکومت کے اقدامات غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں، اس کے علاوہ آئی مزید پڑھیں

بظاہر سانحہ ماڈل ٹاوَن متاثرین سے کھلواڑ میں حکومت بھی شامل ہے، لاہور ہائیکورٹ

 لاہور: ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاوَن کے مجرموں کا فیصلہ تو بعد میں ہو گا لیکن محسوس ایسا ہوتا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاوَن کے متاثرین سے کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاوَن کی مزید پڑھیں