حکومت نے مہنگائی روکنے کیلیے اقدامات نہیں کیے، خالد مقبول صدیقی

 کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔ اتوار کو انو بھائی پارک ناظم آباد میں بلدیہ وسطی اسپورٹس گالا کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت کو خراب معاشی صورت حال مزید پڑھیں

پریس کلب نوکوٹ کا سالانہ اجلاس

جھڈو ( نمائندہ جسارت) پریس کلب نوکوٹ کا سالانہ اجلاس سال 2020ء فضل وہاب یوسف زئی کے زیرِ صدارت منعقد کیا گیا جس میں متفقہ ر ائے سے صدر فضل وہاب یوسف زئی ، سینئر نائب صدر شکیل احمد مجاہد ، نائب صدر اول،عثمان حیدر مغیری ، نائب صدر دوئم زاہد حسین مغل ، جنرل مزید پڑھیں

شہدادپور، ڈیٹا کلیکٹر ڈاکٹر انتظار راجپوت کو صدمہ

شہدادپور( نمائندہ جسارت) شہدادپور ڈیٹا کلیکٹر، اصغر آباد، ڈاکٹر انتظار راجپوت کے بھتیجے محمد تقی کو رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے جن کی نماز جنازہ نماز مغرب دارلعلوم حسینہ شہدادپور میں ادا کی گئی ۔جس میں بڑی تعداد میں معزین شہر سماجی و سیاسی افراد نے شرکت فرما کی۔

ماتلی، تعلیمی ادارں کے آئی ٹی لیب انچارجز کا عدم ترقی پر احتجاج

ماتلی(نمائندہ جسارت)سندھ حکومت کی جانب سے آٹی ٹی گریڈ کی پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دی جانے کے بعد سندھ کے مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں آئی ٹی لیب انچارچز کے طور پر تعینات ملازمین نے بھی اپنی پوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان ملازمین کے حوالے سے ملنے مزید پڑھیں

کڈھن،6 ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس نوجوان کے قاتل تلاش کرنے میں ناکام

کڈھن (نمائندہ جسارت )کڈھن شہر میں دو ماہ گزر جانے کے باوجود پولیس نوجوان محمد صدیق ٹالپور کا قاتل تلاش کرنے میں ناکام ،عدالت کا پولیس کو گرفتار سوتیلے بھائی کا مزید ریمانڈ دینے کے بجائے رہا کرنے کا حکم ،ناقص تفتیش پر پولیس کی سرزنش۔ تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل بدین کے قصبے مزید پڑھیں

کوٹری ،گیس پریشر میں کمی سے صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا

کوٹری(نمائندہ جسارت)گیس پریشر میں کمی سے صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا،اسکول دفاتر جانے والے بغیر ناشتہ جانے پر مجبور،لائنوں کی مرمت اور خامیوں کو دور کرنے میں کوشاں ہیں،جس علاقے میں پریشر کا مسئلہ درپیش ہے صارف تحریری شکایت کریں فوری ازالہ کیا جائے گا-زونل منیجر کوٹری۔تفصیلات کے مطابق کوٹری کے متعدد علاقوں شیدی مزید پڑھیں

بدین،شاہین فلور ملز کی جانب سے شہریوں کوسستے آٹے کی فروخت

بدین (نمائندہ جسارت)شاہین فلور ملزکی جانب سے بدین کے شہریوں کو سستا آٹے کی فروخت دس کلو آٹا کا تھیلا 435 روپے میں فروخت۔بدین شہر کے کھوسکی روڈ پر وقع آٹا کارخانہ کے مالک نے بدین کے عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے گولارچی روڈ ماروی گرلز کالج موڑ پر اپنے گودام پر مزید پڑھیں

بدین:نہریں میں مودہ جانور ہونے کے باوجود شہریوں کو پانی کی ترسیل جاری

بدین (نمائندہ جسارت)بدین پبلک ہیلتھ اور میونسپل کمیٹی کی نااہلی کے باعث شہریوں کو پینے کا پانی فراہم کرنے والی نہر میں مردار جانور ہونے کے باوجود شہریوں کو پانی کی ترسیل جاری۔ تفصیلات کے مطابق 3 لاکھ آبادی پر مشتمل بدین شہر میں 75فیصد آبادی کو پانی سپلائی کرنے والی اولڈ واٹر سپلائی میں مزید پڑھیں

جیکب آباد:ایس بی سی اے نے 13 خستہ حال گھر خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں دو مخدوش عمارتیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خالی کروالی ،13 خستہ حال گھر خالی کرنے کے نوٹس جاری ، ضلع انتظامیہ کواس حوالے سے مدد کے لیے خط لکھا ہے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں خستہ حال اور مخدوش عمارتوں کے خلاف کارروائی کے مزید پڑھیں

حیدرآباد،قاسم آباد سے گم ہونے والے لڑکے کے ورثا کا عدم بازیابی پر احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قاسم آباد سے ایک ہفتے قبل گم کیے گئے ڈگری کالج کے طالب علم مہران میرانی کی بازیابی کیلیے ورثا اور دوستوں نے حیدرآبا دپریس کلب کے سامنے مظاہرہ اورنعرے بازی کی۔ اس موقع پر مہران میرانی کے رشتے دار شاہ جہاں میرانی ، نور احمد اورعزیز شاہ اور دیگر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں