لاپتہ افراد کا کیس: وکیل جلیلہ حیدر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

لاہور: سماجی رہنماء و وکیل جلیلہ حیدر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمن ڈیموکریٹک فورم بلوچستان کی صدر اور لاپتہ افراد کا کیس لڑنے والی خاتون وکیل جلیلہ حیدر کو ائیر پورٹ پر حکام نے بیرون ملک سفرسے روک دیا۔ ائیرپورٹ حکام کاکہناہے کہ ایف آئی اے نے واچ لسٹ مزید پڑھیں

کراچی، ڈیفنس کے بنگلے میں کام کرنے والے 2 بھائی لاپتہ

کراچی  کے علاقے ڈیفنس کے بنگلے میں ملازمت کرنے والے دوبھائی اچانک لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق  دونوں بھائی ڈیفنس کےعلاقے نارتھ سرکل ایونیو کے قریب بنگلے سے لاپتا ہوئے، لاپتا ہونے والے ملازمین کے نام حسین اور ابراہیم ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعےکامقدمہ لاپتا ہونے والےلڑکوں کے بھائی کی مدعیت میں درج کرکے تحقیقات مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نے جعلی حلف نامہ جمع کروایا، غلط بیانی کی، اہم انکشافات

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے جعلی حلف نامہ جمع کرایا ہے۔ یہ انکشاف نجی ٹی وی اور اخبارات میں شائع خبروں میں کیا گیا ہے،  میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں فیصل واوڈا نے جب کاغذات نامزدگی جمع کروائے مزید پڑھیں

سندھ میں آٹے بحران کے ذمہ دار ہم ہیں، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں تو آٹےبحران کےہم ذمےدار ہیں،دیگرصوبوں میں آٹےبحران کےذمےداروزیراعظم ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ نومبر دسمبرمیں آٹے کا بحران کبھی نہیں ہوا، اگرگندم کی کھپت زیادہ ہے تو پیدا واربڑھائی جائے جب کہ  صدر مملکت نےسچ ہی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اس لنگرخانہ حکومت سے جان چھڑوادیں، احسن اقبال

سلام آباد: نارووال سٹی  کیس میں ملوث ملزم احسن اقبال کا کہنا ہے کا اس  لنگرخانہ حکومت نے ملک کو  اس نہج پر پہنچادیا کہ پاکستان کی عوام 70 روپے کلو  آٹا لینے پر مجبور ہے، اقوام متحدہ سے درخواست کرتا ہو کہ اس لنگرخانہ حکومت سے ہماری جان چھڑوادیں۔دوسری جانب احتساب عدالت نے احسن مزید پڑھیں

ادارہ امراض اطفال میں توسیع کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے  کہا ہے کہ ادارہ امراض اطفال میں ایک بستر پر 5، 5 بچے زیرعلاج ہونا پریشان کن بات ہے۔ کراچی میں قائم این آئی سی ایچ اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ  میں نے ادارہ قومی امراض اطفال کا اچانک مزید پڑھیں

پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کررہے ہیں، چیئرمین نیب

 لاہور: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے مل کرکام کر رہے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کنونشن ( یو این سی اے سی) کے تحت بدعنوانی کی روک تھام کے لئے مزید پڑھیں

نوشہرہ ؛ دو روز سے لاپتا کمسن بچی کی لاش زیر زمین ٹینک سے برآمد

نوشہرہ: گھر سے لاپتا ہونے والی بچی کی لاش قریبی واقع زیر زمین ٹینک سے برآمد ہوگئی، پولیس نے شک کی بنا پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ میں کمسن بچی سہ پہر 4 بجے کے بعد گھر سے باہر جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی جسے ڈھونڈا گیا مزید پڑھیں

سندھ نے 7 لاکھ ٹن ہدف کے باوجود 1 لاکھ ٹن گندم خریدی، خسرو بختیار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چند دن میں آٹے کا بحران ختم ہوجائے حکومت نے اس حوالے سے کئی اقدامات کیے ہیں، سندھ نے سات لاکھ ٹن ہدف کے باوجود صرف ایک لاکھ ٹن گندم خریدی۔ اپنے بیان میں خسرو بختیار نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے گندم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش

گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں گزشتہ روز شہریار گورائیہ کی شادی میں اس کے ایک رشتہ دار نے ڈالرز کی بارش کردی جس پر لوگ حیران رہ گئے۔ دولہے کے رشتہ دار نے بیگ سے ڈالرز نکالے اور ہوا میں اُڑادیئے جسے لوگوں مزید پڑھیں