راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے گلگت کے علاقے رتو میں برفباری میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو نکال لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گلگت کے علاقے رتو میں ریسکیو آپریشن کے دوران برفباری میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو نکال لیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بدھ سے شہر میں تیز رفتار سائبیرین ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
کراچی: پیر کو شہر کا مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے سردی محسوس ہوئی، بدھ کو شہر میں ایک بار پھر 50 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی حامل سائبیرین تند و تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح شہر کا مطلع صبح کے وقت ابر آلود جبکہ دوپہر کو جزوی مزید پڑھیں
کراچی میں آٹے کا بُحران ختم ہونے کی اُمید، فلورملز کو1 لاکھ گندم کی بوریاں جاری
کراچی: فلورملز کو پاسکو کی جانب سے 1 لاکھ گندم کی بوریاں جاری ہونے سے کراچی میں آٹے کا بحران ختم ہونے کی اُمید پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شہر بھر میں سرکاری نرخ 43 روپے کلوگرام کے حساب سے فائن آٹے کی فروخت شروع کردی گئی جب کہ مصنوعی بُحران کے خاتمے مزید پڑھیں
مجھے احساس ہے مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے، عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ چھوٹے تاجروں نے میرا بہت ساتھ دیا اعتماد نہ ہونے کے سبب پہلے چھوٹے تاجر مزید پڑھیں
مغوی سے ڈیڑھ کروڑ تاوان لیکر داعش کو دینے والے 4 دہشتگروں کو دو بار عمر قید
کراچی: دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں عدالت نے 4 مجرموں کو مجموعی طور پر 2 بار عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں قائم خصوصی عدالت نمبر 16 نے 25 سالہ نوجوان کے اغواء برائے تاوان اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مزید پڑھیں
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر کم وقت میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی، ایلس ویلز
اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ کی معاون خصوصی برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے ایف اے ٹی ایف اور غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر حکومت پاکستان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے اب تک اُٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی معاون مزید پڑھیں
فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 19 مارچ سے حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنی رہائش گاہ پر مختلف اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کی عزت کو پامال کیا گیا، مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلیے تین نام وفاق کو ارسال کردیے
کراچی: سندھ حکومت نے وفاق کے ساتھ مشاورتی عمل مکمل ہونے اور مروجہ طریقہ کار پر عمل کے بعد بالاخر وفاق کو آئی جی سندھ پولیس کے لیے تین نام ارسال کردئیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومت کے درمیان جاری خط و کتابت اور رابطوں کے بعد سندھ میں پولیس سربراہ کے حوالے سے مزید پڑھیں
حکمران طبقے نے ہی قوم کو غربت اور جہالت کا شکار کیا ،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن‘ رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید اور جمعیت کراچی کے ناظم عمر احمد خان وفاقی اردو یونیورسٹی میں گریجویٹس طلبہ کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ممالک اور اقوام اپنے تعلیمی نظام کی وجہ مزید پڑھیں
سینیٹ میں سراج الحق کے بلز قائمہ کمیٹی کو روانہ، قراردادیں منظور
لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی طرف سے آئین کے آرٹیکل 213 میں مزید ترمیم کے لیے سینیٹ میں پیش کردہ بل کوقانون وانصاف کمیٹی کو بھیج دیا گیا ۔سینیٹ میں بل پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی اور نہایت اہم ادارہ ہے جس کے 2ارکان مزید پڑھیں