اقوام متحدہ عمران خان کو چندہ جمع کرنے پر لگاکر ہماری جان چھڑوائے، احسن اقبال

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وہ اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو چندہ جمع کرنے کے کسی عہدے پر لگا دیں اور اس لنگرخانہ حکومت سے ہماری جان چھڑوادیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نارووال اسپورٹس سٹی کیس پر سماعت ہوئی، نیب پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی انتظامیہ کو آٹے کی اسمگلنگ کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گندم اور آٹے کے بحران کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو آٹے کی اسمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں گندم اور آٹے کے بحران کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران کے پیش نظر 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں ملک میں جاری گندم کے بحران مزید پڑھیں

آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ، 5 روپے کلو مہنگی

رحیم یار خان: ملک میں آٹے اور گندم کے بحران کی آڑ میں شوگر مافیا نے چینی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا۔ کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے مہنگی کردی گئی جس کے نتیجے میں ایک بوری کی قیمت 6ہزار8سو60سے بڑھاکر 7ہزار3سو40روپے کردی گئی۔ فی کلو چینی ہول سیل میں مزید پڑھیں

عمران خان کے ہوتے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،ترجمان (ن) لیگ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ‎عمران خان نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو تباہی کے گڑھے کی طرف موڑ دیا ہے، عوام کو نواز شریف کے ترقی کرتے مزید پڑھیں

آٹا چینی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

 اسلام آباد: ملک میں آٹا اور چینی مہنگا ہونے کے بعد یکم فروری سے گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی۔ آج ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز مزید پڑھیں

کرپٹ اہلکا رو ں کوبرطرف کردیا جا ئے گا ،چیئرمین نادرا

مانانوالہ(آن لائن) چیئرمین نادرا محمد عثمان مبین یوسف نے کہا ہے کہ عوام کو حصول قومی شناختی کارڈ کے لیے نادرا جدید تقاضوں کے مطابق بہترین سہولیات فراہم کررہا ہے ،عوام کو درپیش آنے والے مسائل کو ختم کرکے طریقہ کار آسان بنا دیا ہے اور مزید آسانیاں پیدا کرنے کے لیے حکومت پاکستان کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزراء کے دورے کے باعث پابندیاں مزید سخت

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض حکام نے بھارتی وزراء کے ایک گروپ کے دورے کے موقع پر پہلے سے محصور وادی کشمیر اورجموں خطے کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے نام پرپابندیاں مزید سخت کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علاقے میں مسلسل 168ویں روز بھی جاری فوجی محاصرے اور انٹرنیٹ مزید پڑھیں

مہنگا آٹا بھی غائب‘ عوام پریشان۔ کوئی بحران نہیں‘ حکومت

اسلام آباد: وفاقی وزیرخسرو بختیار آٹا بحران کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی/حیدرآباد/لاہور/اسلام آباد / کوئٹہ/ پشاور(اسٹاف رپورٹر+نمائندگان جسارت)ملک بھر میں مہنگا آٹا بھی غائب ہونے لگا ہے۔ کراچی ، حیدرآباد، لاہور ، اسلام آباد، کوئٹہ اورپشاور سمیت بیشتر شہروں میں مہنگوں داموں فروخت ہونے والا آٹا بھی اب ملنا مشکل ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں

آئی جی  سندھ  کے تبادلے  کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر

کراچی: سند ھ حکومت کی جانب سے آئی جی  سندھ  کلیم امام کو ہٹانے  کے نوٹی فکیشن پر  سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے  انسپکٹر جنرل (آئی جی)  سندھ کلیم امام کو ہٹانے کے لیے وفاق کو تین نام ارسال کیے گئے تھے جس کے بعد  مزید پڑھیں