حکومت عملی اقدامات کرکے عوام کو مہنگائی سے نجات دلائے ،عبدالعزیز غوری

ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت ) اللہ تعالیٰ کے بعد فوج ہی اس ملک کے دفاع اور بقا کی ضامن ہے جنگ ہوئی تو حکمران طبقہ اور سیاستدان میدان جنگ میں نہیں جائے گا دشمن کیخلاف جنگ فوج اور قوم لڑے گی پاکستان اور پاک فوج کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے ناکام و نامراد ہوںگے۔ ان مزید پڑھیں

لال بخش پٹھان امتیاز شیخ کا فرنٹ مین قرار

سلطان کوٹ میں سرکاری زمین پر صوبائی وزیر کی زیر سرپرستی ہوٹل اور دکانیں بنا دی گئی ہیں ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر رضوان کی آئی جی سندھ کو بھیجی گئی رپورٹ میں انکشاف کراچی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی شکار پور ڈاکٹر رضوان کی آئی جی سندھ کو بھیجی گئی رپورٹ میں سیاسی شخصیت کے مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ نے میری توثیق کے بغیر رپورٹ جمع کرائی، ڈاکٹر عدنان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کا دوبارہ جائزہ لینے کے لیے خصوصی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر عدنان نے کہاکہ وہ خصوصی میڈیکل بورڈ کے رکن ہیں، مگر میڈیکل بورڈ نے ان کی توثیق اور دستخط مزید پڑھیں

بھارتی صحافی نے کشمیرپر مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا‘فردوس عاشق

رعنا ایوب نے جس دلیری سے اپنے پیشہ وارانہ فرائض انجام دئیے وہ لائق تحسین ہے بہادر لوگوں کا ظلم اور جبر کیخلاف آواز حق بلند کرنا اور اسے للکارنا تاریخ کا روشن باب رہا ہے اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بہادر لوگوں مزید پڑھیں

جعلی حکومت ختم ہوتے ہی سارے جیل جائیں گے‘فضل الرحمن

موجودہ حکومت نے عوام کو ناقابل برداشت مہنگائی ، فحاشی اور بد امنی کا تحفہ دیا ہے اگر کسی کے پیٹ میں مروڑ اٹھتا ہے تو وہ ہمارا نہیں اپنا علاج کرائے، وفد سے گفتگو ملاکنڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الر حمن نے کہا کہ پاکستانی عوام کو عنقریب مزید پڑھیں

عزیربلوچ کے کہنے پر سندھ پولیس کام کرتی تھی ‘سینئرصحافی

تاریخ میں یہ بات موجود ہے کہ سندھ پولیس عزیر بلوچ کا حکم مانتی تھی، وسیم بادامی عزیر بلوچ نے ڈیفنس میں اپنے مخالف ارشد پپو کو مارا اور اسکے سر سے فٹ بال کھیلا پیپلزپارٹی کی حکومت کو اب یاد آیا صوبے میں پولیس کارکردگی نہیں دکھا رہی‘ انٹرویو کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ پولیس عزیر مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا پیسا کھانے والے سرکاری افسران کے سر پر برطرفی کی تلوار لٹکنے لگی

حکومت نے مذکورہ افسران سے پروگرام میں اپنی بیگمات کو انرول کروانے پرجواب طلب کرلیا‘ شوکاز نوٹس ، 10 روز کی مہلت دیدی افسران بیگمات کے نام پرمستحق لوگوں کا پیسا وصول کرتے رہے‘اگر کسی افسر نے تسلی بخش جواب نہ دیا توملازمتوں سے فارغ کردیا جائیگا بی آئی ایس پی میں کرپشن کی تحقیقات مزید پڑھیں

ہمیں تمہاری وجہ سے جیل جانا پڑا، نواز شریف کی حسین نواز سے شدید جھڑپ

نواز شریف نے اپنی تمام سیاسی مشکلات کا ذمے دار اپنے صاحبزادے کو قرار دے دیا سابق وزیراعظم نے حسین نواز کو ٹھیک ٹھاک باتیں سنائی ہیں،صحافی کا انکشاف لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمیں تمہاری وجہ سے جیل جانا پڑا، نواز شریف کی حسین نواز سے شدید جھڑپ، سینئر صحافی کا دعویٰ ہے کہ قائد مسلم لیگ مزید پڑھیں

اسلام آباد مارچ کے لیے کارکن تیار رہیں‘ مولانا فضل الرحمن

سخاکوٹ: جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دوبارہ اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں اور اس کے لیے کارکن ہمہ وقت تیار رہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی ملاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم تقسیم ہوکر نشان عبرت بن چکی ہے‘ فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ میرے خلاف سازش کی گئی، آج ایم کیو ایم نشانِ عبرت بن گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم 22 اگست 2016 کے بعد لندن سے علیحدہ ہوگئی تھی مزید پڑھیں