لاہور: انسداد منشیات کی عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف گاڑی سے ہیروئن برامدگی کیس کی سماعت ہوئی،فاضل جج نے گاڑی کی سپرداری اور فوٹیجز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سماعت کے دوران اے این ایف کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ رانا ثناء اللہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
گلشن بلاک 5 میں آتشزدگی:خاتون جھلس کر جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن بلاک 5 میں آتشزدگی سے خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ گراؤنڈ فلور پر لگی،فائر اسٹیشن حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کے ساتھ مزید پڑھیں
مولانا فصل الرحمن کی کارکنان کو آزادی مارچ سےمتعلق ہدایت
خاکوٹ:مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ موجودہ حکومت کو مزید ٹائم دیا گیا تو ملک کے حلات مزید پیچیدہ ہوجائے گے جبکہ کارکنان تیار رہے کسی بھی وقت دوبارہ آزادی مارچ کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ملاکنڈ میں کارکنان سے مزید پڑھیں
کے پی میں نان بائیوں نے تندور بند کرنے کا اعلان کردیا
خیبر پختونخوا میں نان بائیوں نے حکومت پر دباؤ ڈالتے ہوئے تندور بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے نان بائیوں نے صوبائی حکومت سے روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا، حکومت کے انکار پر نان بائیوں نے صوبے بھر میں تندور بندکرنے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں
کبوتر چوری الزام : 3 نوجونوں پر بدترین تشدد
شکار پور: تحصیل گڑھی یاسین کے بااثر افراد نے کبوتر چوری کرنے کے الزام پر 3 نوجونوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بااثر افراد نے تینوں بچوں کو پکڑ کر فارم پاؤس منتقل کر کے بچوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، نوجونوں پر ڈنڈوں،گھوسوں اور لاتوں کی بارش کردی جبکہ مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کا مکان کتنے کروڑ میں فروخت ہوگا؟
لاہور: سابق اشتہاری وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا گھر نیلامی کیلئے تیار کرلیا گیا ، گھر کی قیمت 18کروڑ50 لاکھ رکھی گئی ہےلیکن ابھی فروخت نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ویب سائٹ کے نمائندے نے مقامی پراپرٹی ڈیلر سے با ت کی اور کہا کہ جب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس گھر مزید پڑھیں
پاکستانی دفترخارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا
اسلام آباد: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کے بیان پر ترجمان دفترخارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق بھارتی چیف کا بیان غیرذمہ دارای کا ثبوت ہے جبکہ بھارت کشمیریوں پر ہونے والے ظلم پر بات نہیں کرتا۔ گزشتہ روز ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کے سابقہ آرمی چیف اور موجودہ مزید پڑھیں
اینکرپرسن مبشر لقمان کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا گیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر دانیال عزیز کے والد انور عزیز کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر ٹی وی اینکر پرسن مبشر لقمان کی ناقابل ضمانت گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سکندر خان نے مبشر لقمان کے ضامن مزید پڑھیں
نئے پاکستان میں آٹا ختم، تندور بند، مریم اورنگزیب
لاہور:مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں آٹا ختم، تندور بند ہوگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں آٹا ختم، تندور بند ہوگئے ہیں اورعوام لنگر سے روٹی کھائیں؟ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات
اسلام آباد / واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت ایران امریکا کشیدگی کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اسٹیٹ آفس واشنگٹن گئے جہاں ان کی ملاقات امریکی وزیر خارجہ مائیک مزید پڑھیں