کراچی: پاکستان میں ایک عرصے سے موٹر سائیکل پر تنہا سیاحت کرنے والی مہم جو اور کینیڈا کی سیاح، روزی گبریئل نے اپنے فیس بک پیج پر اسلام قبول کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ جمعے کی صبح ’میری شہادت‘ کے عنوان سے جاری ہونے والی ویڈیو کے ساتھ روزی نے ایک نوٹ لکھا ہے جس میں انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پرویز مشرف نے سزائے موت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
میرا بیرون ملک علاج جاری ، بیماری کے باعث بسترپر ہوں اورعدالت میں پیش نہ ہوسکا خصوصی عدالت نے ٹرائل مکمل کرنے میں آئین کی 6 بارخلاف ورزی کی، پرویز مشرف اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور ا?رمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔سابق صدرپرویزمشرف مزید پڑھیں
…بے بنیاد الزامات لگا کر … پولیس افسر سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں ٗ امتیاز شیخ
ایس ایس پی شکار پور رضوان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں ٗ پریس کانفرنس کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے ایس ایس پی شکارپور کے سنگین الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا اور کہا ہے کہ مجھ پر اور میرے خاندان پر بھونڈے اور مزید پڑھیں
پیرا میڈیکل اسٹاف کے حکومت سندھ سے مذاکرات ناکام ٗ آج ہڑتال کا اعلان
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا دھرنا جمعرات کے روز بھی جاری رہا ٗ کارکنان نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے اور اسپتالوں میں تالا بندی کا اعلان کردیا حکومت ہمارے جائز مطالبات کو پورا کرنے کیلئے حیلے بہانے تلاش کررہی ہے سلیمان میمن ٗنیاز احمد خاصخیلی ٗ اسلام الدین شیخ ٗ شریف پالاری ودیگر مزید پڑھیں
آئی جی سندھ کی تبدیلی ٗ سندھ حکومت نے بدنیتی کا ثبوت دیا ہے ٗ ایم کیو ایم
آئی جی سندھ کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے پی پی کے رکن اسمبلی کیخلاف کیس رجسٹرڈ کیا ہے وفاقی کلیم امام کو تبدیل نہ کرے ٗ خواجہ اظہار الحسن ٗ محمد حسین اور حمید الظفر کا مشترکہ ردعمل کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر و پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم مزید پڑھیں
آئین توڑنے والے کیخلاف جنگ جاری رہے گی؎ نثار کھوڑو
جس نے ا ٓئین بنایا وہ پھانسی چڑھ گیا، ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ تقریب سے پی پی سندھ کے صدر کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑو نے کہا ہے کہ شہیدذوالفقار علی بھٹو عوام کا ساتھ دیتے ہوئے مشکل وقت میں نہ تو ملک سے باہر گئے نہ ہی مزید پڑھیں
آصف زرداری کیلئے نئی آزمائش ہریش اینڈ کمپنی کیس میں ملزم نامزد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ہریش اینڈ کمپنی کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو ملزم نامزد کرتے ہوئے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا ہے۔نیب کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف دائر ضمنی ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ہریش اینڈ کمپنی نے سندھ حکومت سے غیر قانونی ٹھیکہ مزید پڑھیں
نواز شریف کی رہائش گاہ پر کام کرنیوالے40 ملازمین کو نکال دیا گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی جاتی امراء رائے ونڈ رہائش گاہ پر کام کرنیوالے40 ملازمین کو نکال دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملازمین کو گزشتہ کچھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بھی بروقت نہیں ہورہی۔ بتایا گیا ہے کہ جاتی امراء میں کام کرنیوالے ملازمین کے معاملات نواز مزید پڑھیں
برتھ سرٹیفکیٹ ایک دن میں ملیں گے‘ ناصر شاہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عوام اب اپنے پیدائش‘ موت ‘ شادی اور طلاق کے نادرا کے سرٹیفکیٹ اسی روز آن لائن اپنی یونین کونسل کے دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں‘ ان خیالات کااظہار انہوں نے مقامی حکومت اور نادرا کے مابین اس حوالے سے ایم او مزید پڑھیں
فواد چوہدری پنجاب حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے
لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری نے اجلاس میں اعتراض اٹھایا کہ پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا جس کے باعث تحریک انصاف مزید پڑھیں