فیصل واوڈا لائیوشو میں بوٹ لے کر کیسے پہنچے

بوٹ تھیلے میں لے کر گیا تھا، بوٹ لے کر جانے کی ساری ذمہ داری میری تھی‘ نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو میں نے وزیراعظم کو کہا کہ آئندہ ایسا نہیں کرونگا، مستقبل میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرونگا‘وفاقی وزیرکی گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ) فیصل واوڈا لائیوشو میں بوٹ لے کر کیسے مزید پڑھیں

ملک احمد خان کے جواب نے فیصل واوڈا اور کاشف عباسی کو خاموش کروا دیا

اگر بات کرنی ہے تو کھل کر کرتے ہیں، میں ان کو بوٹ کاوزن بھی بتا دیتا ہوں پھر، ن لیگی رہنما رہنما نون لیگ فیصل واوڈا اور کاشف عباسی نے فیصل واوڈا اور کاشف عباسی کی بولتی بند کروا دی کراچی (اسٹاف رپورٹر ) رہنما نون لیگ نے فیصل واوڈا اور کاشف عباسی کی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں بھی ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کے چرچے

چند پیسوں کی خاطر عزت کو اچھالا جاتا ہے 7 سال سزا اور 50 لاکھ جرمانہ کیا جائے‘ رحمان ملک حریم شاہ میں ایسی کیا بات ہے جو وہ ہر سیاستدان کی گفتگو کا حصہ ہوتی ہیں‘شاہد مسعود اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمی کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں بھی ٹک ٹاک مزید پڑھیں

عسکری حلقے فیصل واوڈا سے ناراض

فیصل واوڈا کی حرکت فوج کو بدنام اور متنازعہ بنانے کی ایک گھناؤنی سازش ہے‘ ریٹائرڈ آرمی افسر عمران خان کو اگر اب اپنے پیاکو منانا ہے تو انہیں اب ڈیلیور کرنا ہو گا‘آرمی چیف کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میز پر فوجی بوٹ رکھنے پر عسکری حلقے فیصل ووڈا سے ناراض مزید پڑھیں

وزیر اعظم فیصل واوڈا کے شو میں بوٹ لے کر جانے پر برس پڑے

وزیر اعظم کو میری بوٹ والی بات پسند نہیں آئی میں نے کہا آپ جو کہہ رہے ہیں درست ہے‘ فیصل واوڈا آئندہ ایسا نہیں کرونگا، مستقبل میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرونگا‘ وفاقی وزیرکا نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم فیصل واوڈا کے شو میں بوٹ لے کر مزید پڑھیں

حکمرانوں کی مسئلہ کشمیر سے مسلسل چشم پوشی لمحہ فکرہے،اسد اللہ بھٹو،حسین محنتی

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو اور سندھ کے امیر محمد حسین محنتی سے علما مشائخ فیڈریشن پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی ادارہ نور حق کراچی میں ملاقات کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ملک اندرونی و بیرونی خطرات میں گھرا ہوا ہے ملکی وحدت کیلیے تحریک پاکستان کے جذبے کو اجاگر کرنے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو آئی جی معاملے پر مشاورت کا ٹاسک دیدیا

کراچی(کرائم رپورٹر) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ٹیلیفونک رابطہ آئی جی پولیس سندھ کے معاملے پر مشورہ، وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو آئی جی سندھ کے معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا ٹاسک دے دیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،وزیر خارجہ

نیویارک:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ وزیر خارجہ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوٹیرس سے ملاقات کی،ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے کردار سےآگاہ کیا اور کہا کہ مشرق وسطیٰ کسی مزید پڑھیں