آزاد کشمیر میں برفانی تودے تلے دبی 12 سالہ لڑکی 18 گھنٹے بعد معجزانہ طور پر زندہ نکل آئی۔ ثمینہ نامی لڑکی دو روز قبل برفانی تودے تلے دب گئی تھی جسے ریسکیو اداروں نے 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا، لڑکی کو فوری طور پر مظفر آباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کے عالمی مسئلہ ہونے کا عکاس ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل کا اجلاس گزشتہ روز ہوا ، سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کے عالمی مسئلہ ہونے کا عکاس ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں عائشہ فاروقی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جو پاکستان کی مزید پڑھیں
گرانÙ�روشی کیلئے آٹے کا مصنوعی Ø¨ØØ±Ø§Ù† پیدا کیا گیا Û�ے،ایم کیو ایم
گراں فروشی اور من مانے داموں کی وصولی کیلئے سندھ حکومت اور محکمہ خوراک کی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے مہنگائی کے تلے پسے عوام کو روزمرہ کی زندگی گزارنا بھی مشکل کیا جا رہا ہے‘راکین سندھ اسمبلی کی مذمت کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی میں گندم اور آٹے مزید پڑھیں
گرین لائن منصوب�2021میں بھی مکمل ن�یں �وگا، وزیر ٹرانسپورٹ
وزیراعظم صرف دعوے اوراعلانات کرتے ہیں،گورنر سندھ بادشاہ آدمی ہیں،اویس شاہ عمران نے کراچی کو ڈیڑھ سال میں ایک دھیلا بھی نہیں دیا،اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاق کا گرین لائن منصوبہ رواں سال بھی مکمل نہ ہونے کا امکان ہے ،یہ بات وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے سندھ اسمبلی کے باہر مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کے عالمی مسئلہ ہونے کا عکاس ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کونسل کا اجلاس گزشتہ روز ہوا ، سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کے عالمی مسئلہ ہونے کا عکاس ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں عائشہ فاروقی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جو پاکستان کی مزید پڑھیں
یخ بستہ سردی نے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا
پنجاب اور بالئی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاح ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،سرد ہواؤں نے درجہ حرارت کو نقطہ انجماد سے مزید پڑھیں
�ائر بریگیڈ کو ڈیزل کی �را�می بند، ریسکیو آپریشن متاثر �ونے کا خدش�
10 روز سے لانڈھی، سہراب گوٹھ، نیو کراچی، گلشن اقبال، سائٹ سپر ہائی وے ٹو کے فائراسٹیشن بند پڑے ہیں دیگر اسٹیشن میں کھڑے فائر ٹینڈرز میں برائے نام ڈیزل موجود ہے2 ماہ میں 3 بارپیٹرول اورڈیزل کی فراہمی بند کی گئی آتشزدگی سے جہاں انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہوگا صرف وہیں گاڑیاں مزید پڑھیں
یخ بستہ سردی نے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا
پنجاب اور بالئی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاح ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،سرد ہواؤں نے درجہ حرارت کو نقطہ انجماد سے مزید پڑھیں
صوبائی وزیر کے گھر سے لاش برآمد
صوبائی وزیر برائے توانائی سندھ امتیاز شیخ کے بنگلے سے لاش برآمد ہوئی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شکارپور پولیس کے مطابق لاش متوفی کی ہے جو کام کے سلسلے میں امتیاز شیخ کے بنگلے پر گیا تھا، جہاں اس کی موت واقع ہو گئی، متوفی باتھ مزید پڑھیں