پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں، مسجد الحرام میں نوافل بھی ادا کئے گئے ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ بلاول زرداری نے اس موقع پر پاکستان اور پاکستان کے عوام کی سلامتی ‘خوشحالی اور ترقی اور ملک میں امن و امان کیلئے خصوصی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلاول زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں، مسجد الحرام میں نوافل بھی ادا کئے گئے ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ بلاول زرداری نے اس موقع پر پاکستان اور پاکستان کے عوام کی سلامتی ‘خوشحالی اور ترقی اور ملک میں امن و امان کیلئے خصوصی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،وزیر خارجہ
نیویارک:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے۔ وزیر خارجہ نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوٹیرس سے ملاقات کی،ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے کردار سےآگاہ کیا اور کہا کہ مشرق وسطیٰ کسی مزید پڑھیں
خالد مقبول صدیقی آج اپناتحریری استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوائیں گے
تمام وجوہات بھی بیان کی جائیں گی تفصیلی وجوہات کی وجہ سے استعفے میں تاخیر ہوئی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنا تحریری استعفیٰ باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے۔ ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کنوینر ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں
پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد:سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کی اپیل 65 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ اپیل میں وفاق اور خصوصی عدالت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے غداری کیس کا ٹرائل مزید پڑھیں
کاشف عباسی کے پروگرام پر 60 دن کے لیے پابندی عائد
اسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی پروگرام میں انوکھنے انداز میں شرکت نے صحافی کاشف عباسی کو مشکل میں ڈال دیاہے ۔ واضح رہے کہ چند روز قبل فیصل واوڈا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بُوٹ لے کر آ گئے تھے، جس کے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے فیصل واوڈا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے ٹاک شو میں “فوج بوٹ” لانے پر ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکریٹری اطلاعات حسن مرتضیٰ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر نے فوج جیسے قومی مزید پڑھیں

کراچی میں جمعے اور ��تے کو شدید سردی کا امکان
کراچی: شہر قائد کا موسم آج بھی سرد ہے اور دھوپ کے باوجود خنکی محسوس کی جارہی ہے، شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جمعے اور ہفتے کو شہر میں شدید سردی ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر کے مطابق سائبیرین ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا ہے، ہواؤں مزید پڑھیں
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے 10 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کروائی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی دماغ کو خون پہنچانے والی شریانیں سکڑی ہوئی ہیں، مزید پڑھیں