لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروادی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے 10 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کروائی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی دماغ کو خون پہنچانے والی شریانیں سکڑی ہوئی ہیں، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: �ائر بریگیڈ کو ڈیزل �را�می معطل‘ بیشتر اسٹیشن بند
کراچی: محکمہ فائر بریگیڈ کو 10 روز سے ڈیزل کی فراہمی معطل ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں 23 میں سے 18 فائر اسٹیشنز بند ہیں جن میں 5 فائر اسٹیشن گاڑیوں کی خرابی اور دیگر پیٹرول و ڈیزل کی عدم فراہمی کے باعث مزید پڑھیں
کراچی بندرگا� کی سڑک پر �زاروں مال بردار گاڑیاں آگئیں
ماڑی پور‘ ٹاور‘ جناح‘ کیماڑی میں دوسرے روز بدترین ٹریفک جام رہا ٹریفک پولیس کے انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے‘ ٹریفک دن بھر مسلسل جام رہا کراچی(کرائم رپورٹر ) بدھ کو دوسرے روز بھی کراچی بندرگاہ اور کنٹینر ٹرمینلز کے اطراف بدترین ٹریفک جام رہا۔ذرائع کے مطابق گذشتی کئی دنوں سے ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال مزید پڑھیں
ون وے کی خلا� ورزی : کراچی کی سڑکوں پر کل سے گر�تاریاں �وں گی غلام نبی میمن
شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، گرفتار افراد کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، کراچی پولیس چیف جمعہ کو سہ پہر 3 بجے سے شام6 بجے تک کراچی کے 100 مقامات پر سخت چیکنگ کی جائے گی، ہدایت جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس چیف غلام نبی میمن کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف وزی مزید پڑھیں
حکومت کی ایک اور اتحادی جماعت سے ملاقات طے پاگئی
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی وفاقی کابینہ سے علحیدگی کے بعد حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت اور بی این پی (مینگل) کے درمیان ملاقات آج شام 4 بجے ہوگی۔ ملاقات میں حکومتی وفد کی سربراہی تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین مزید پڑھیں
حکومت کی ایک اور اتحادی جماعت سے ملاقات طے پاگئی
متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی وفاقی کابینہ سے علحیدگی کے بعد حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت اور بی این پی (مینگل) کے درمیان ملاقات آج شام 4 بجے ہوگی۔ ملاقات میں حکومتی وفد کی سربراہی تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین مزید پڑھیں
ش�ید کانسٹیبل کی نماز جناز� گارڈن �یڈ کوارٹر میں ادا کردی گئی
آئی جی سندھ سمیت پولیس اور رینجرز کے افسران اور اہلکار بڑی تعداد میں شریک ہوئے کراچی (کرائم رپورٹر)تھانہ نیوکراچی صنعتی ایریا کی حدود میں نامعلوم ملزمان سے پولیس مقابلے کے دوران شہید ہونیوالے کانسٹیبل عرفان کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن میں ادا کردی گئی اس موقع پر پولیس کے خصوصی دستے نے شہید مزید پڑھیں
برفانی تودے تلے دبی لڑکی 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لی گئی
آزاد کشمیر میں برفانی تودے تلے دبی 12 سالہ لڑکی 18 گھنٹے بعد معجزانہ طور پر زندہ نکل آئی۔ ثمینہ نامی لڑکی دو روز قبل برفانی تودے تلے دب گئی تھی جسے ریسکیو اداروں نے 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا، لڑکی کو فوری طور پر مظفر آباد کے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس مزید پڑھیں
صدر پاکستان کے گھر کے قریب خو�ناک دھماک� خو� پھیل گیا
محمد علی سوسائٹی میں نالے میں گیس بھر جانے سے چھت پھٹ گئی اور گارڈ کی چوکی زمین بوس ہوگئی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں نالے سے شعلے نکلتے اور دھوئیں کا اخراج بھی دیکھا جاسکتا ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت کی رہائش گاہ کے قریب خوفناک دھماکہ علاقہ مکینوں میں خوف مزید پڑھیں
پیٹرول بھری بوتل لٹکانے کیخلا� م�م کل شروع �وگی
پہلے مرحلے میں رکشتہ ڈرائیوروں کو صرف وارننگ دے کر چھوڑ رہے ہیں، پولیس ضلع ملیر میں کارروائی کے دوران ایک درجن سے زائد رکشوں سے پیٹرول کی بوتلیں ضبط کرلی گئیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع ملیر پولیس نے جمعہ سے پیٹرول کی بوتلیں لٹکا کر رکشے چلانیو الوں کیخلاف باقاعدہ مہم شروع کرنے کا اعلان مزید پڑھیں